• ستمبر 28, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 28, 2026 4:39 شام
  • پاکستان

لاہور: علیمہ خان کوجیل میں روز مرہ استعمال کی اشیاء فراہم کردی گئیں۔

لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل نے علیمہ خان کو جیل میں میڈیکل سہولیات کی فراہمی اور ملاقات کےلیے درخواست پر سماعت کی۔

اس دوران اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل فرخ خان لودھی نے ہوم سیکرٹری کی جانب سے رپورٹ پیش کی جس میں بتایا گیا کہ درخواست گزار علیمہ خان کو جیل میں روز مرہ استعمال کی اشیاء فراہم کردی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ علیمہ خان کو جیل میں بیڈشیٹ،کمبل، جوتے، 6 سوٹ،کالے رنگ کا بیگ، تولیہ، فیس واش، برش اور شال بھی فراہم کردی گئی ہے۔

عدالت نے وکلا سے جیل میں ملاقات اور میڈیکل سہولیات فراہم کرنے کی درخواست پر ہوم سیکرٹری پنجاب کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنےکاحکم دیا۔

نورین نیازی اور عظمی خان کو 30 روز کے لیے نظر بند کیا گیا ہے، نورین نیازی اورعظمیٰ خان کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے

پی ٹی آئی ذرائع کا بتانا ہے کہ علیمہ خان کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیاگیاہے

جماعت اسلامی اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹی، پیٹرولیم ریلیف نہ ملا تو لانگ مارچ دوبارہ شروع کریں گے: حافظ نعیم

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کا مدت میں توسیع نہ ہونے پر کارروائی آگے نہ بڑھانے کا اعلان

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہوں نے پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ، عطا تارڑ

سیالکوٹ کی پرواز کی مقبوضہ جموں لینڈنگ ظاہر ہونے کا واقعہ، جی پی ایس سگنلز میں مداخلت کتنی خطرناک ہوسکتی ہے؟

پختونخوا میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے ہیں، کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے: امیر مقام

لانگ مارچ کسی بیک ڈور رابطے کی وجہ سے ملتوی نہیں کیا: سلمان اکرم راجہ

ٹانک: وزیرآباد بازار میں ٹریفک اہلکاروں کی موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت ختم، توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی قطر ائیرویز کی پرواز سے متعلق خبروں کی تردید

راولپنڈی: گاڑی سوار موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر شہری کو بونٹ پر بٹھاکر گھماتا رہا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، رین ایمر جنسی نافذ

ہم ارضِ حرمین شریفین کے امن، استحکام اور دفاع کیلئے مملکتِ سعودی عرب کیساتھ کھڑے ہیں: علامہ طاہر اشرفی

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے علیمہ خان کو جیل میں ملاقات اور میڈیکل سہولیات پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنیکا حکم

• 7 منٹ پہلے راولپنڈی: 28 سالہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، قاتل مقتولہ کا دیور نکلا

راولپنڈی: 28 سالہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، قاتل مقتولہ کا دیور نکلا

• 18 منٹ پہلے میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کا مدت میں توسیع نہ ہونے پر کارروائی آگے نہ بڑھانے کا اعلان

• 24 منٹ پہلے جماعت اسلامی اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹی، پیٹرولیم ریلیف نہ ملا تو لانگ مارچ دوبارہ شروع کریں گے: حافظ نعیم

• 39 منٹ پہلے ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

• 1 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہوں نے پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ، عطا تارڑ

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی

• 2 گھنٹے پہلے سیالکوٹ کی پرواز کی مقبوضہ جموں لینڈنگ ظاہر ہونے کا واقعہ، جی پی ایس سگنلز میں مداخلت کتنی خطرناک ہوسکتی ہے؟

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے