• ستمبر 15, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 15, 2026 10:58 شام
  • پاکستان

کراچی کے سفاری پارک کی ہتھنی مدھوبالا ممکنہ انفیکشن کے باعث بیمار ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق ہتھنی ایک روز اچانک زمین پر گر گئی جسے اٹھانے کے لیے کرین کی مدد لی گئی۔

سفاری پارک انتظامیہ کے مطابق مدھوبالا کی دائیں پچھلی ران پر سوجن ہے جس کے باعث وہ دائیں پچھلی ٹانگ استعمال نہیں کرپارہی، مدھوبالا کے پاؤں میں ماضی میں بھی انفیکشن اور پھوڑے کا مسئلہ سامنے آچکا ہے۔

انتظامیہ کے مطابق حالیہ دنوں میں مدھوبالا کو کیلشیم کی کمی کا مسئلہ بھی درپیش تھا تاہم اب کیلشیم کی کمی بہتر ہوگئی ہے، ہتھنی کے کچھ طبی ٹیسٹ بھی کرائے گئے ہیں۔

ویٹرنری ماہر کے مطابق مدھوبالا کو دی جانے والی ادویات میں اینٹی بایوٹک شامل ہے جو ممکنہ بیکٹیریا سے ہونے والے انفیکشن کے خدشے کے پیش نظر دی جارہی ہے، بیماری کی حتمی وجہ جاننے کے لیے مزید طبی معائنہ ضروری ہے۔

ویٹرنری ماہرکے مطابق طویل عرصے تک سخت فرش پر رہنا ہاتھیوں میں پاؤں کے مسائل کی ایک بڑی وجہ بن سکتا ہے۔

دوسری جانب کے ایم سی کے ترجمان نے مدھوبالا کی موجودہ صحت کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔

مدھوبالا کو نومبر 2024 میں کراچی چڑیا گھر سے سفاری پارک منتقل کیا گیا تھا جہاں اسے سونیا اور ملکہ کے پاس رکھا گیا، تاہم منتقلی کے تقریباً ایک ماہ بعد ہتھنی سونیا ہلاک ہوگئی تھی۔

دل کا رشتہ ایپ پر 30 دن کیلئے گولڈ فلٹرزبالکل مفت

وزیر اعظم پیٹرول ریلیف پیکج کو مسترد کرتے ہیں، یہ پیٹرولیم لیوی کے متبادل نہیں ہوسکتا: لیاقت بلوچ

91 فیصد پاکستانیوں نے ملک میں کاروبارکرنا مشکل ترین قرار دے دیا، سروے

ہم سمجھتے ہیں فیول ریلیف اسکیم سے جو ریلیف دیا جارہا ہے وہ ناکافی ہے، معیشت جو بوجھ اٹھا سکتی تھی اُس حد تک ہم نے اٹھالیا: مصدق ملک

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لمپی اسکن کی وبا سے سیکڑوں مویشی متاثر،کئی ہلاک ہوگئے

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

'یہ عزت کے لائق نہیں'، عظمیٰ بخاری نے سہیل آفریدی کے پولیس وین میں بیٹھنے کو ڈرامہ قرار دیدیا

کے پی: پولیس ایکٹ میں ترامیم کا فیصلہ، آئی جی کی تعیناتی کا اختیار صوبےکو دیا جائیگا

2 لاکھ ٹن چینی برآمدگی کا فیصلہ مسترد، شوگر ملز کا 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

سانحہ پمز: بچے ناکافی اقدامات سے جاں بحق ہوئے، انکوائری رپورٹ میں پمز انتظامیہ کی ناکامی ثابت

قیدیوں کی نجی اسپتال منتقلی کی درخواست: سپریم کورٹ میں زیر سماعت عمران خان کے کیس کا ریکارڈ طلب

پاکستان میں خواتین کے موبائل انٹرنیٹ استعمال کی شرح 45 فیصد ہو چکی: احسن اقبال

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے کراچی کے سفاری پارک کی ہتھنی مدھوبالا ممکنہ انفیکشن کے باعث بیمار ہوگئی

• 18 منٹ پہلے برینڈن ٹیلر نے ٹنڈولکر سے ایک بڑا ریکارڈ چھین لیا

برینڈن ٹیلر نے ٹنڈولکر سے ایک بڑا ریکارڈ چھین لیا

• 51 منٹ پہلے فٹبال کلب 'ایف سی پورٹو' کا سیالکوٹ کی اکیڈمی سے معاہدہ، پاکستان میں پہلی ڈریگن فورس اکیڈمی کے قیام کا اعلان

فٹبال کلب 'ایف سی پورٹو' کا سیالکوٹ کی اکیڈمی سے معاہدہ، پاکستان میں پہلی ڈریگن فورس اکیڈمی کے قیام کا اعلان

• 1 گھنٹے پہلے دل کا رشتہ ایپ پر 30 دن کیلئے گولڈ فلٹرزبالکل مفت

• 1 گھنٹے پہلے وزیر اعظم پیٹرول ریلیف پیکج کو مسترد کرتے ہیں، یہ پیٹرولیم لیوی کے متبادل نہیں ہوسکتا: لیاقت بلوچ

• 2 گھنٹے پہلے 91 فیصد پاکستانیوں نے ملک میں کاروبارکرنا مشکل ترین قرار دے دیا، سروے

• 3 گھنٹے پہلے پاکستان 54 سال بعد عالمی توانائی فورم گیس ٹیک 2026کا حصہ بن گیا

پاکستان 54 سال بعد عالمی توانائی فورم گیس ٹیک 2026کا حصہ بن گیا

• 3 گھنٹے پہلے ہم سمجھتے ہیں فیول ریلیف اسکیم سے جو ریلیف دیا جارہا ہے وہ ناکافی ہے، معیشت جو بوجھ اٹھا سکتی تھی اُس حد تک ہم نے اٹھالیا: مصدق ملک

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے