• ستمبر 21, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 21, 2026 10:12 شام
  • پاکستان

آپ کو کافی پینا پسند ہو یا نہ ہو مگر محض اس کی مہک کو سونگھنے کا فائدہ دنگ کر دے گا۔

درحقیقت کافی کی مہک مزاج پر آپ کی توقعات سے زیادہ اثر انداز ہوتی ہے۔

یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

جرنل نیوٹریشنز میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ کافی کی مہک تناؤ کو کنٹرول میں رکھنے اور مزاج کو خوشگوار بنانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔

جو افراد اکثر خواب دیکھتے ہیں ان میں متعدد امراض کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔

ویسے تو اس سے قبل بھی کافی پینے کے متعدد فوائد سامنے آچکے ہیں، مگر اس تحقیق میں اس مشروب کی مہک کے اثرات پر روشنی ڈالی گئی۔

اس تحقیق میں 20 سے 29 سال کی عمر کے 20 صحت مند افراد کو شامل کیا گیا۔

ان افراد کے جسمانی اور دماغی صحت کے پیمانوں کی جانچ پڑتال کافی کی مہک کو سونگھنے سے قبل اور بعد میں کی گئی۔

کافی کو ان افراد سے 50 سینٹی میٹر کی دوری پر بنایا گیا جبکہ ہر فرد کو 5 منٹ تک اس ماحول میں رکھا گیا۔

قبض ایسا مسئلہ ہے جس کا سامنا لگ بھگ ہر فرد کو ہی ہوتا ہے۔

محققین نے ان افراد کے مزاج پر مرتب اثرات کے ساتھ ساتھ دل کی دھڑکن کی رفتار کو ای ای جی کے ذریعے جانچا۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ کافی کی مہک سے مزاج خوشگوار ہوگیا جبکہ تناؤ، انزائٹی، الجھن، تھکاوٹ اور ڈپریشن کی علامات کی شدت گھٹ گئی۔

محققین نے بتایا کہ تحقیق کا دلچسپ پہلو یہ ہے کہ کافی کی مہک براہ راست ہمارے مزاج پر اثر انداز ہوتی ہے، تناؤ اور تھکاوٹ میں کمی آتی ہے، جس کی وجہ کا تعین ابھی تک نہیں ہوسکا۔

نزلہ زکام سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو اس آسان عادت کو آج ہی اپنالیں

خواب دیکھنے سے صحت پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

کچن میں موجود وہ عام چیز جسکا استعمال قبض سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے

شوہر یا بیوی کی نیند کی کمی دوسرے کی صحت پر ایک عجیب اثر مرتب کرتی ہے، تحقیق

روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا

دماغ کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کیلئے اس آسان عادت کو آج ہی اپنالیں

جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت

وہ عام غذا جس سے گھٹنوں کی تکلیف کا سامنا ہوسکتا ہے

موسم کی تبدیلی کے ساتھ کراچی میں انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ

ذیابیطس سے بچنے کیلئے روزانہ کتنے وقت تک ورزش کرنا چاہیے؟

پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں: تحقیق

کینسر جیسے جان لیوا مرض سے بچنے میں مددگار بہترین اور آسان طریقہ

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے روس: پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں پیوٹن کی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری حاصل

روس: پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں پیوٹن کی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری حاصل

• 14 منٹ پہلے کافی کی مہک کو سونگھنے سے مزاج خوشگوار اور تناؤ گھٹ جاتا ہے، تحقیق

• 38 منٹ پہلے ہم ڈٹے ہوئے ہیں،لانگ مارچ کریں گے، یہ ہمیں نہیں ڈرا سکتے، سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا

ہم ڈٹے ہوئے ہیں،لانگ مارچ کریں گے، یہ ہمیں نہیں ڈرا سکتے، سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا

• 44 منٹ پہلے آئل ٹینکرز کی قلت سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بلند رہنے کا خطرہ پیدا ہوگیا

آئل ٹینکرز کی قلت سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بلند رہنے کا خطرہ پیدا ہوگیا

• 1 گھنٹے پہلے جی میل میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف

جی میل میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف

• 1 گھنٹے پہلے جے یو آئی کے بغیر حکومت بنتی نہیں، بنے تو چلتی نہیں: مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی کے بغیر حکومت بنتی نہیں، بنے تو چلتی نہیں: مولانا فضل الرحمان

• 2 گھنٹے پہلے چمن میں 4 سال کی بچی سے مبینہ شادی کرنیوالا 60 سالہ شخص افغانستان فرار ہوگیا

چمن میں 4 سال کی بچی سے مبینہ شادی کرنیوالا 60 سالہ شخص افغانستان فرار ہوگیا

• 2 گھنٹے پہلے تصویر میں بلی اوپر جا رہی ہے یا نیچے اتر رہی ہے؟

تصویر میں بلی اوپر جا رہی ہے یا نیچے اتر رہی ہے؟

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے