پنجاب بھر میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے رینجرز کی خدمات بھی طلب کرلی ہیں چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کاکہنا ہےکہ ہم چاہتےہیں کہ ہمارا مارچ بھی ہو اور پرامن بھی ہو
ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
