• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 8:09 صبح
  • پاکستان

تصور کریں کہ آپ سمندر میں غوطہ لگائیں اور ہزاروں سال پرانے نوادرات کو دریافت کرلیں تو پھر؟

یقین کرنا مشکل ہوگا مگر اٹلی میں حقیقت میں پولیس اہلکاروں نے ایسی ہی دریافت کی۔

انہوں نے زیرسمندر 2 ہزار برسوں سے موجود رومی سلطنت کے عہد کے نوادرات کو دریافت کیا۔

ان نوادرات کو اٹلی کے جزیرے ساردینیا کے ساحلی علاقے میں دریافت کیا گیا۔

مقامی پولیس کے ہیڈ کوارٹز میں اس دریافت کا اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا کہ اہلکاروں کا تعلق ساردینیا کے علاقے Olbia سے تھا۔

یہ اہلکار زیر آب حفاظتی آپریشن کر رہے تھے جب انہوں نے تاریخی اشیا کو دیکھا۔

انہوں نے پہلے ایک مٹی کے برتن کے ٹوٹے ہوئے ٹکڑے کو دیکھا جس کے بعد انہوں نے دوسری بار غوطہ لگا کر دیگر اشیا کو دریافت کیا۔

اس دریافت کے نتیجے میں اس سمندری خطے میں زیادہ تفصیلی آپریشن کیا گیا۔

حکام کے مطابق ہم نے وہاں سے بتدریج 3 مٹی سے بنے نوادرات کو دریافت کیا گیا جبکہ دیگر اشیا کو بھی باہر نکالا گیا۔

ان نوادرات کو محکمہ آثار قدیمہ کے ماہرین کے پاس بھیجا گیا۔

اس مقام کی تصاویر بھی شیئر کی گئیں جن میں سے ایک میں گھنی سمندری گھاس میں ایک صراحی کو دیکھا جاسکتا ہے۔

زمانہ قدیم میں اس طرح کی صراحی کو زیتون کے تیل یا اجناس سمیت دیگر اشیا کو ایک سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔

پولیس کے مطابق یہ نوادرات رومی جمہوریہ کے زوال اور رومی سلطنت کے آغاز کے عہد سے تعلق رکھتے ہیں۔

بیان میں بتایا گیا کہ ابتدائی تجزیے سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ پہلی صدی قبل مسیح سے پہلی صدی عیسوی کے درمیان سے تعلق رکھنے والے نوادرات ہیں۔

میکسیکو میں ایک بہت چھوٹے کتے کو نیشنل گارڈ بنا دیا گیا

جنوبی کوریا کی نہر میں پھنسی شارک کو تین ہفتوں بعد بھی نہ نکالا جاسکا

اس تصویر میں بچی کا باپ کون ہے؟

9 سال پہلے وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے بچے اب کیسے نظر آتے ہیں؟

شارجہ میں خاتون نے تفریح کیلئےگھر سے باہر نہ لے جانے پر شوہر سے طلاق مانگ لی

8 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی

دنیا کا خوبصورت ترین ریلوے اسٹیشن کس ملک میں موجود ہے؟

ریاضی کی اس دلچسپ پہیلی کو حل کر سکتے ہیں؟

ٹام کروز کی وائرل ویڈیو جو آپ کو مسکرانے پر مجبور کر دے گی

وہ ڈاکٹر جس نے موسیقی میں نام بنانے کیلئے اپنا شعبہ چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری کا کام شروع کر دیا

اس تصویر میں چھپی گاڑی کو تلاش کرسکتے ہیں؟

خاتون کے دماغ میں کیڑے اور ان کے انڈوں کی دریافت

تازہ ترین

• 9 منٹ پہلے پولیس اہلکاروں نے زیرسمندر عجیب اشیا دیکھ کر 2 ہزار سال پرانے نوادرات دریافت کرلیے

• 46 منٹ پہلے کراچی ائیرپورٹ پر خاتون مسافر سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی غیرملکی کرنسی برآمد

کراچی ائیرپورٹ پر خاتون مسافر سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی غیرملکی کرنسی برآمد

• 1 گھنٹے پہلے گوگل نے جیمنائی میں میپس ٹول کا اضافہ کر دیا

گوگل نے جیمنائی میں میپس ٹول کا اضافہ کر دیا

• 1 گھنٹے پہلے حکومت سے مذاکرات کی تیسری نشست کیلئے بیرسٹر گوہر متحرک

حکومت سے مذاکرات کی تیسری نشست کیلئے بیرسٹر گوہر متحرک

• 2 گھنٹے پہلے کوچ سے اختلافات، رونالڈو کے ٹیم چھوڑنے پر پرتگال ٹیم کے 20 لاکھ انسٹا فالوورز کم ہوگئے

کوچ سے اختلافات، رونالڈو کے ٹیم چھوڑنے پر پرتگال ٹیم کے 20 لاکھ انسٹا فالوورز کم ہوگئے

• 2 گھنٹے پہلے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ جاری کردیا

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ جاری کردیا

• 2 گھنٹے پہلے بشریٰ انصاری کتنے برس کی ہیں؟ سینئر اداکارہ نے انکشاف کردیا

بشریٰ انصاری کتنے برس کی ہیں؟ سینئر اداکارہ نے انکشاف کردیا

• 2 گھنٹے پہلے میکسیکو میں ایک بہت چھوٹے کتے کو نیشنل گارڈ بنا دیا گیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے