• ستمبر 28, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 28, 2026 3:38 شام
  • پاکستان

ڈینگی کی وجہ سے رواں سال اب تک کوئی ہلاکت نہیں ہوئی

خیبر پختونخوا میں رواں ہفتے ڈینگی کے 163 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے.

محکمہ صحت کی مطابق صوبے میں ڈینگی کے تصدیق شدہ کیسز کی مجموعی تعداد ایک ہزار 690 ہوگئی، رواں ہفتے ڈینگی کے ایک ہزار 454 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے.

کوہاٹ ایک ہزار 23 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ سب سے زیادہ متاثرہ ضلع ہے. پشاور 316 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ دوسرے نمبر پر، محکمہ صحت

ڈینگی کی وجہ سے رواں سال اب تک کوئی ہلاکت نہیں ہوئی.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے