• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 5:17 شام
  • پاکستان

عازمین حج کی آسانی کیلئے تین اقساط میں ادائیگی کی سہولت فراہم کی گئی ہے، وزارت مذہبی امور

پرائیویٹ عازمین حج کی رجسٹریشن اور بکنگ کا عمل پاک حج ایپ اور حج پورٹل کے ذریعے 20 نومبر تک جاری رہے گا۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق عازمین حج کی آسانی کے لیے تین اقساط میں ادائیگی کی سہولت فراہم کی گئی ہے، ادائیگی صرف پاک حج ایپ اور حج پورٹل کے ذریعے ممکن ہوگی۔

وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کسی شخص یا کمپنی کو براہ راست ادائیگی کی ممانعت ہے ورنہ نقصان کی ذمہ دار وزارت نہیں ہو گی۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے