• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 12:36 شام
  • پاکستان

ٹیڈ کازنسکی : انتہائی ذہین طالب علم ’یونابومبر‘ کیسے بن گیا؟ ہوشربا داستان

امریکا میں ’شارک‘ سڑکوں پر تیرنے لگیں

درخت کی ٹہنی گرنے سے زخمی شہری کو 8 کروڑ معاوضہ دینے کا حکم

بھارت میں کیا اب گدھے نرس کی ذمہ داریاں نبھائیں‌ گے؟ نرسنگ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری

نشین: ایشین گیمز 2026 کے کرکٹ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

پاکستان کو بنگلادیش نے جیت کے لیے 112 رنز کا ہدف دیا تھا، سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے مات دی۔ حسن نواز 27 اور عبدالصمد 30 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

Pakistan’s playing XI for the #AsianGames semi-final 🆚 Bangladesh 🏏🇵🇰 #PAKvBAN | #BackTheBoysInGreen https://t.co/zmQNQkOwCh — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 1, 2026

Pakistan’s playing XI for the #AsianGames semi-final 🆚 Bangladesh 🏏🇵🇰

#PAKvBAN | #BackTheBoysInGreen https://t.co/zmQNQkOwCh

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 1, 2026

جاپان کے شہر نشین میں ایشین گیمز کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان ٹیم کے کپتان صاحبزادہ فرحان نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے میچ کو فی اننگز 13 اوورز تک محدود کیا گیا۔

بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے مقررہ 13 اوورز میں 7 وکٹوں پر 111 رنز بنائے۔ توحید ہردوئی 42 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

محمد رضوان کو دوسرا نوٹس، این سی سی آئی اے نے طلب کرلیا

پاکستان کی جانب سے سفیان مقیم نے 3 اور عرافات منہاس نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ایشین گیمز میں کرکٹ کا فائنل 3 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے