سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے ٹکٹ 10 اکتوبر سے آن لائن دستیاب ہوں گے
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے ٹکٹ آج سہ پہر 3 بجے سے آن لائن دستیاب ہوں گے جس کی کم از کم 200 روپے مقرر کی گئی ہے۔
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے فزیکل ٹکٹ 5 اکتوبر سے دستیاب ہوں گے۔
پہلے دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کے جنرل ٹکٹ 300 روپے سے شروع ہوں گے جبکہ تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے جنرل ٹکٹ کی کم از کم قیمت 200 روپے مقرر کی گئی ہے۔
🎟️ The wait is almost over!🥳 Tickets for the upcoming Pakistan-Sri Lanka T20I series will be available online from 3 October at 3pm. Tickets for the Pakistan-England-Sri Lanka ODI Tri-Series will follow from 10 October at 3pm. 📍 Rawalpindi & Lahore 🎫 https://t.co/KKKmwpT1d9… pic.twitter.com/mHeiZUJz5P — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 1, 2026
🎟️ The wait is almost over!🥳 Tickets for the upcoming Pakistan-Sri Lanka T20I series will be available online from 3 October at 3pm. Tickets for the Pakistan-England-Sri Lanka ODI Tri-Series will follow from 10 October at 3pm. 📍 Rawalpindi & Lahore 🎫 https://t.co/KKKmwpT1d9… pic.twitter.com/mHeiZUJz5P
پہلے دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کے وی آئی پی ٹکٹ ایک ہزار روپے اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے وی آئی پی ٹکٹ 800 روپے سے دستیاب ہوں گے۔
سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے ٹکٹ 10 اکتوبر سے آن لائن دستیاب ہوں گے۔
تین ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز 18 سے 31 اکتوبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔
