امریکا میں تربیتی مشق کے دوران ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنگی طیارہ گرنے کا واقعہ ریاست مشی گن میں پیش آیا جہاں جمعرات کے روز پائلٹ معمول کے مطابق تربیتی مشق میں مصروف تھا۔
میڈیا رپوٹس میں بتایا گیا ہے کہ خوش قسمتی سے پائلٹ طیارے کے زمین پر گرنے سے قبل ہی باحفاظت باہر نکل آیا تھا۔
اس حوالے سے ٹیکساس کے ملٹری ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ ایف 16 کا تعلق ٹیکساس ائیر نیشنل گارڈ کے 149ویں فائٹر ونگ سے تھا۔
طیارہ الپینا میں نیشنل گارڈ بیس سے تربیتی مشق پر تھا تاہم اس دوران گرینڈ ٹراورس کاؤنٹی میں گر کر تباہ ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا سمیت عالمی میڈیا میں بھی وائرل ہورہی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ گرنے کی وجہ کا فوری تعین نہیں ہو سکا ہے تاہم اس حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
ویڈیو: آوارہ کتوں کیخلاف ایکشن نہ لینےپر مظاہرین نے انتظامیہ کے دفتر میں کتے چھوڑ دیے
لندن سے بنگلادیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل
کسی ڈیل کے ذریعےہویا نہیں مگر ایران کیخلاف جنگ میں جیت امریکا کی ہوگی: امریکی صدر ٹرمپ
ٹرمپ انتظامیہ نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت دیگر ایرانی حکام کا امریکا کا ویزا جاری کر دیا
امریکا نے سعودی عرب کو جدید F-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی
چین کا سعودی عرب کی اپیل پر حوثیوں کے حملے رکوانے کیلئے ایران پر زور :خبر ایجنسی
ایران پر حملوں کے دوران امریکا کی جانب سے جنگی جرائم کے ارتکاب کے شواہد موجود ہیں: اقوام متحدہ
غزہ کے 70 فیصد علاقے سے شہریوں کو نکال چکے، فوج ’کام مکمل کرنے‘ کیلئے تیار ہے: اسرائیلی وزیر دفاع
امریکی ڈرون کمپنی 'پاورس' کے پاک فوج کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، ابتدائی آرڈر بھی حاصل کرلیا
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی
بھارت: ریاست آسام میں ہاتھی ٹرین کی زد میں آکر شدید زخمی، ٹرین سروس معطل
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق کردی
تازہ ترین
• 2 منٹ پہلے لودھراں: نجی اسکول کی لیب میں تیزاب کی بوتل ٹوٹنے سے 14 بچے زخمی
لودھراں: نجی اسکول کی لیب میں تیزاب کی بوتل ٹوٹنے سے 14 بچے زخمی
• 6 منٹ پہلے ویڈیو: امریکا میں تربیتی مشق کے دوران ایف 16 طیارہ گر کر تباہ
• 36 منٹ پہلے کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
• 38 منٹ پہلے وہ نیا فون جسے خریدنے کیلئے دنیا کے مختلف شہروں میں لمبی قطاریں لگ گئیں
وہ نیا فون جسے خریدنے کیلئے دنیا کے مختلف شہروں میں لمبی قطاریں لگ گئیں
• 1 گھنٹے پہلے کسی جماعت کو راستے بند کرنے کا قانونی حق نہیں، پی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف درخواست کا تفصیلی فیصلہ جاری
کسی جماعت کو راستے بند کرنے کا قانونی حق نہیں، پی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف درخواست کا تفصیلی فیصلہ جاری
• 1 گھنٹے پہلے لاہور: جنرل اسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار
لاہور: جنرل اسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار
• 2 گھنٹے پہلے ٹک ٹاک میں چند نئے فیچرز کا اضافہ
ٹک ٹاک میں چند نئے فیچرز کا اضافہ
• 2 گھنٹے پہلے کراچی ائیرپورٹ پر میاں بیوی کے سامان سے آدھا کلو سے زائد چرس برآمد
