• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 10:08 شام
  • پاکستان

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب جاتی امرا میں ہوگی اور صرف شریف خاندان شرکت کرے گا

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی صاحبزادی ماہ نور صفدرکے نکاح کی تقریب 12 ستمبر کو طے ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہ نور صفدر معروف صنعت کار جبار خالد کے صاحبزادے ازان جبار کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گی۔

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور کا نکاح طے، تاریخ سامنے آگئی

بیٹی کی گریجویشن تقریب: مریم نواز کا سرکاری طیارے کا استعمال، معاملہ پنجاب اسمبلی میں اٹھا دیا گیا

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب 12 ستمبر شام 5 بجےجاتی امرا میں ہوگی جس میں صرف شریف فیملی اور عزیز و اقارب کومدعو کیا کیا گیا ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے