اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ملاقات کی جس میں اہم قانونی اور پارلیمانی امور پر گفتگو ہوئی۔
ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن سے پس پردہ رابطوں کے بارے میں وزیراعظم کو آگاہ کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایاز صادق نے وزیر اعظم کو پیپلز پارٹی کے وفد سے ملاقات کی تفصیلات بھی بتائیں۔ ملاقات میں قومی اسمبلی کا آئندہ اجلاس طلب کیے جانے پر بھی بات چیت ہوئی۔
اس سے پہلے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کے پی میں امن وامان کی صورتحال پر وزیراعظم کو بریفنگ دی، ملاقات میں پی ٹی آئی لانگ مارچ اور بیک ڈور رابطوں کا جائزہ لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق صورتحال پر غور کے لیے صدر اور وزیراعظم کی ملاقات بھی متوقع ہے۔
وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے پی میں ایمرجنسی نافذ کرنے سے متعلق سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایمرجنسی کے نفاذ کی صورت میں پیپلز پارٹی وفاقی حکومت سے تعاون کرے گی۔
ادھر پیپلز پارٹی کے نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے پیپلز پارٹی سے مشورہ مانگا تو آئين کے تحت تجاویز دیں گے۔ تحریک تحفظ آئین کی اے پی سی کا دعوت نامہ بلاول بھٹو کو بھیج دیا ہے، شرکت کا فیصلہ سی ای سی اجلاس میں ہوگا۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نہیں لگنی چاہیے، نہ ہی کوئی ایمرجنسی کی صورتحال ہے: چیئرمین پی ٹی آئی
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے میرے خط سے متعلق جو کہا وہ مجھے برا لگا، مجھے سہیل آفریدی سے اس بات کی توقع نہیں تھی: شوکت یوسفزئی
رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کیساتھ آف دی ریکارڈ مذاکرات کی تصدیق کر دی
چند افغان رہنما پیسوں کے لالچ میں ہندوتوا کے ناپاک عزائم کیلئے پراکسی کا کردار ادا کر رہے ہیں، پاکستان
خیبر پختونخوا میں تعلیمی نظام تباہی کی طرف جا رہا ہے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کیخلاف نجی اسپتالوں اور کلینکس میں ڈاکٹرز کی ہڑتال
سعودیہ کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے، خواجہ آصف کا حوثیوں کی جانب سے کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کے دفاع کا اعلان
لانگ مارچ سیاسی اور اٹل فیصلہ ہے: چیئرمین پی ٹی آئی
گورنر راج پہلے بلوچستان میں لگائیں جہاں 80 فیصد حکومتی رٹ ختم ہوچکی: شاندانہ گلزار
لاہور: تلخ کلامی پر خاتون مسافر کا نمبر سوشل میڈیا پر شیئر کرنیوالا رکشہ ڈرائیور گرفتار
پختونخوا میں گورنر راج لگے گا یا ایمرجنسی ؟ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف آپشنز پر غور
میر رضا کیس: اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر نے مزید سوالات کمیشن کو جمع کرا دیے
مارچ ملتوی کرنے کیلئے خط لکھنے کا معاملہ، شوکت یوسفزئی اپنے خلاف ٹرولنگ پر لائیو شو میں رو پڑے
میر علی میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، 3 خارجی دہشتگرد ہلاک
تازہ ترین
• 4 منٹ پہلے وزیراعظم شہباز شریف سے اسپیکر ایاز صادق کی ملاقات، اہم قانونی اور پارلیمانی امور پر گفتگو
• 36 منٹ پہلے رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کیساتھ آف دی ریکارڈ مذاکرات کی تصدیق کر دی
• 2 گھنٹے پہلے چند افغان رہنما پیسوں کے لالچ میں ہندوتوا کے ناپاک عزائم کیلئے پراکسی کا کردار ادا کر رہے ہیں، پاکستان
• 2 گھنٹے پہلے فرانس میں اسکولوں کی خراب صورتحال کیخلاف طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، 400 سے زائد زیر حراست
فرانس میں اسکولوں کی خراب صورتحال کیخلاف طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، 400 سے زائد زیر حراست
• 2 گھنٹے پہلے خیبر پختونخوا میں تعلیمی نظام تباہی کی طرف جا رہا ہے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
• 2 گھنٹے پہلے شبمن گل کی شاندار ڈبل سنچری، بھارت نے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 406 رنز کا تاریخی ہدف حاصل کرلیا
شبمن گل کی شاندار ڈبل سنچری، بھارت نے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 406 رنز کا تاریخی ہدف حاصل کرلیا
• 2 گھنٹے پہلے اسرائیل کا ملک میں آنے والے تمام پائلٹس کی سخت جانچ پڑتال کا فیصلہ
اسرائیل کا ملک میں آنے والے تمام پائلٹس کی سخت جانچ پڑتال کا فیصلہ
• 2 گھنٹے پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
