روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی حملوں کے سامنے ایرانی قوم کی بہادری، شجاعت اور ثابت قدمی کو سراہا ہے۔
روسی صدر پیوٹن نے ماسکو میں روس کے بین الاقوامی ماہرین کے والڈائی فورم میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے۔
روسی صدر کا کہنا تھا کہ پوری دنیا کی نظریں اس بات پر مرکوز ہیں کہ وہاں کیا ہو رہا ہے اور ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور ثابت قدمی نے سب کو حیران کر دیا ہے۔
اس کے علاوہ پیوٹن نے مزید کہا کہ اگر Baltic خطے میں واقع Kaliningrad کو خطرہ لاحق ہوا تو روس اپنے ہتھیاروں کے ذخیرے میں موجود تمام اقسام کے ہتھیاروں کے استعمال پر غور کرے گا۔
روسی صدر کا کہنا تھا کہ بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے استعمال کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا، لیکن اسے روکنا ضروری ہے۔
واضح رہے کہ ایک جانب واشنگٹن ایران پر نئی مالی پابندیاں عائد کر رہا ہے تو دوسری جانب روس خود بھی امریکی پابندیوں کی وسیع تر زد میں ہے اور زیادہ تر امریکی قیادت میں قائم عالمی اقتصادی نظام سے باہر کام کر رہا ہے۔
ماسکو اور تہران کئی برسوں سے مغربی ممالک کی پابندیوں سے بچتے ہوئے تجارتی اور فوجی تعلقات کو فروغ دے رہے ہیں۔
پابندیوں کے شکار تیل کی تجارت کے علاوہ اطلاعات کے مطابق روس اور ایران نے ماسکو پر امریکی مالی پابندیوں کے باوجود بحیرہ کیسپین کے راستے ہتھیاروں اور فوجی سازوسامان کا بھی تبادلہ کیا ہے۔
ماسکو اپنے مفادات کے حصول کی جدوجہد میں ایرانی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے: روسی صدر پیوٹن
ایران کے امریکی فوجی اہداف پر حملے روسی معلومات سے زیادہ درست ہوئے، جنگ کے آغاز کے بعد روس ایران کو امریکی فوجی اثاثوں کی لوکیشن دیتا رہا: امریکی میڈیا
امریکی ریاست ٹینیسی میں سزائے موت کی قیدی خاتون زہر کا انجکشن دیے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
امارات سے اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
شام میں مزدوروں اور انجینئرز کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، 7 افراد ہلاک
پرواز واقعے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم کی اماراتی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی : اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
اماراتی پرواز واقعے پر نیتن یاہو سے بات کی،کوپائلٹ ممکنہ طور پر دہشتگرد تھا: ٹرمپ
کسی بھی خطرے یا حملے کا مؤثر جواب دینے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کریں گے : سعودی ولی عہد
فرانس میں اسکولوں کی خراب صورتحال کیخلاف طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، 400 سے زائد زیر حراست
اسرائیل کا ملک میں آنے والے تمام پائلٹس کی سخت جانچ پڑتال کا فیصلہ
بچوں کی شرح پیدائش میں کمی، سنگاپور نے سرکاری ملازمین کیلئے رشتہ ایپ متعارف کرادی
متحدہ عرب امارات میں بین الامارات ریل سفر کے نئے دور کا آغاز
عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، عراقی وزیر اعظم کا کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان
اسرائیل جانیوالے طیارے کا واقعہ ممکنہ طورپر دہشتگردکارروائی تھی: سکیورٹی حکام
تازہ ترین
• 1 منٹ پہلے ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور ثابت قدمی نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے : روسی صدر پیوٹن
• 1 گھنٹے پہلے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم سے ان کے دفتر یا چیمبر میں ملاقات سے انکار کر دیا
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم سے ان کے دفتر یا چیمبر میں ملاقات سے انکار کر دیا
• 2 گھنٹے پہلے شارجہ میں خاتون نے تفریح کیلئےگھر سے باہر نہ لے جانے پر شوہر سے طلاق مانگ لی
شارجہ میں خاتون نے تفریح کیلئےگھر سے باہر نہ لے جانے پر شوہر سے طلاق مانگ لی
• 3 گھنٹے پہلے آئی ایم ایف کے پاکستان کیساتھ مذاکرات، مہنگائی پرقابو پانے کیلئے شرح سود سخت رکھنے کی تجویز
آئی ایم ایف کے پاکستان کیساتھ مذاکرات، مہنگائی پرقابو پانے کیلئے شرح سود سخت رکھنے کی تجویز
• 3 گھنٹے پہلے لانگ مارچ ، ایمرجنسی اور گورنر راج کی گونج کے درمیان حکومت اور پی ٹی آئی آج مذاکرات کریں گے
لانگ مارچ ، ایمرجنسی اور گورنر راج کی گونج کے درمیان حکومت اور پی ٹی آئی آج مذاکرات کریں گے
• 5 گھنٹے پہلے کرکٹ ورلڈکپ 2027کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
کرکٹ ورلڈکپ 2027کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
• 5 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
• 5 گھنٹے پہلے حوثیوں کا مدینہ منورہ کے گرڈ اسٹیشن پرڈرون حملہ: سعودی اتحادی افواج
