• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 7:38 شام
  • پاکستان

واٹس ایپ میں سکیورٹی اور پرائیویسی پر کافی زور دیا جاتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ کمپنی نے ایک نیا سکیورٹی فیچر متعارف کرایا ہے۔

میٹا کی جانب سے ریسٹریکٹڈ چیٹ نامی فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے واٹس ایپ کے نئے بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا ہے۔

اس فیچر کو واٹس ایپ کے ایڈوانسڈ چیٹ پرائیویسی کنٹرولز کا حصہ بنایا جائے گا۔

اگر آپ واٹس ایپ اسٹیٹس استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ کمپنی کی جانب سے اسے بہتر بنایا جا رہا ہے۔

ایڈوانسڈ چیٹ پرائیویسی کنٹرولز سے سے صارفین کو کسی چیٹ میں شامل افراد پر اضافی پابندیاں عائد کرنے میں مدد ملتی ہے۔

ریسٹریکٹڈ چیٹ فیچر سے صارفین کو زیادہ سکیورٹی اور کنٹرول مل سکے گا۔

اس فیچر سے صارفین کسی چیٹ کی حساس گفتگو کو مرکزی فون تک محدود رکھ سکیں گے اور واٹس ایپ ویب یا کنکٹڈ فون میں وہ گفتگو نظر نہیں آئے گی۔

WABetaInfo کے مطابق ابھی اس فیچر پر کام جاری ہے اور یہ تمام بیٹا صارفین کو بھی دستیاب نہیں۔

یہ فیچر آپشنل ہوگا یعنی صارفین کو خود اس کو ان ایبل کرنا ہوگا۔

جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ یہ فیچر ابھی بیٹا ورژن میں سامنے آیا ہے تو یہ کہنا مشکل ہے کہ یہ کب تک تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔

اب موسم کا حال جاننے کے لیے بھی گوگل آپ کی مدد کرے گا

سام آلٹمین کی جانب سے اچانک اے آئی میں پیشرفت کو سست کرنے کی بات کیوں کی جا رہی ہے؟

نئے ماڈلز کے ساتھ ایپل نے پرانے آئی فونز کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو متعارف، قیمت اور فیچرز جانیں

10 فیصد امکان ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی ایک دہائی میں انسانوں کا خاتمہ کر دے گی، ایک محقق کا دعویٰ

دنیا کا پہلا ملک جہاں تمام شہریوں کو لامحدود اے آئی تک مفت رسائی فراہم کی جائے گی

اے آئی استعمال کرنے والے طالبعلم تدریسی سرگرمیوں میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، تحقیق

ایونٹ سے ایک دن پہلے ایپل کے آئی فون 18 پرو ماڈلز کا ڈیزائن لیک

وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا

بہت جلد آپ ایک ہی فون نمبر کو 2 آئی فونز میں استعمال کرسکیں گے

واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے ایک نیا فیچر متعارف

سستے تھرڈ پارٹی چارجر سے آپ کے فون کو ایک غیرمتوقع اثر کا سامنا ہوتا ہے

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے واٹس ایپ میں ایک بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ

• 16 منٹ پہلے 11 ستمبر حملوں کے 25 سال: حملوں کی ذمہ دار القاعدہ کا کیا بنا؟

11 ستمبر حملوں کے 25 سال: حملوں کی ذمہ دار القاعدہ کا کیا بنا؟

• 45 منٹ پہلے محسن نقوی سے بیک ڈور چینلز پر رابطہ رہتا ہے، تفصیلات میڈیا پر نہیں بتا سکتے: بیرسٹرگوہر

محسن نقوی سے بیک ڈور چینلز پر رابطہ رہتا ہے، تفصیلات میڈیا پر نہیں بتا سکتے: بیرسٹرگوہر

• 1 گھنٹے پہلے 106 سالہ شخص کا طرز زندگی جو بہت زیادہ منفرد ہے

106 سالہ شخص کا طرز زندگی جو بہت زیادہ منفرد ہے

• 2 گھنٹے پہلے امریکا کا حوثیوں کیخلاف انٹیلی جنس معلومات سعودیہ کو دینے کا فیصلہ، براہ راست کارروائی سے انکار

امریکا کا حوثیوں کیخلاف انٹیلی جنس معلومات سعودیہ کو دینے کا فیصلہ، براہ راست کارروائی سے انکار

• 2 گھنٹے پہلے والدین بچوں کو تمباکو اور نکوٹین کی مصنوعات سے دور رکھنے کیلئے کردار ادا کریں: ماہرین کا زور

والدین بچوں کو تمباکو اور نکوٹین کی مصنوعات سے دور رکھنے کیلئے کردار ادا کریں: ماہرین کا زور

• 2 گھنٹے پہلے رضوان اور امام ڈومیسٹک نہیں کھیل سکیں گے، وجہ بھی سامنے آگئی

رضوان اور امام ڈومیسٹک نہیں کھیل سکیں گے، وجہ بھی سامنے آگئی

• 2 گھنٹے پہلے برمنگھم ٹیسٹ: تیسرے دن کا آغاز، پاکستان کو برتری ختم کرنے کیلئے مزید 233 رنز درکار

برمنگھم ٹیسٹ: تیسرے دن کا آغاز، پاکستان کو برتری ختم کرنے کیلئے مزید 233 رنز درکار

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے