• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 12:52 شام
  • پاکستان

الیکشن کمیشن بی جے پی کو فائدہ پہنچانے کیلئے ’ایس آئی آر‘ کے ذریعے ووٹرز خارج کیے جا رہے ہیں

مودی کے کٹھ پتلی بھارتی الیکشن کمیشن کی ہیرا پھیری نے بھارت میں نام نہاد جمہوریت کے دعوؤں کا پول کھول دیا.

برطانوی جریدہ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کیخلاف بے ضابطگیوں کی رپورٹس کے بعد بھارتی الیکشن کمیشن کو شدید عدم اعتماد کا سامنا ہے.

بھارتی اپوزیشن کے مطابق الیکشن کمیشن بی جے پی کو فائدہ پہنچانے کیلئے ’ایس آئی آر‘ کے ذریعے ووٹرز خارج کیے جا رہے ہیں.

عالمی جریدہ رائٹرز کے مطابق کاکروچ جنتا پارٹی نے 48 گھنٹوں میں چیف الیکشن کمشنرکا استعفیٰ موصول نہ ہونے پر احتجاج کا اعلان کیا.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے