• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 8:19 شام
  • پاکستان

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 3100 روپےکمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکی قیمت 3100 روپےکم ہوکر 4 لاکھ 34 ہزار 436 روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونےکی قیمت 2658 روپےکم ہوکر 3 لاکھ 72 ہزار 458 روپے ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قدر 31 ڈالرکم ہوکر 4119 ڈالر فی اونس ہے۔

مقامی مینوفیکچررز کو استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر تحفظات، وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

ملک کا تنخواہ دار طبقہ انکم ٹیکس دینے میں ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے آگے

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا

آئی ایم ایف نے وزیر اعظم فیول سبسڈی کی مشروط اجازت دیدی

جولائی تا دسمبر 2025 سرکاری اداروں کا خسارہ 342 ارب 80 کروڑ روپے رہا

آئی ایم ایف جائزہ مشن سے ’اقتصادی و مالیاتی یادداشت‘ پر اتفاق رائے کیلئے مذاکرات کا آغاز

آبنائے ہرمز کی غیریقینی صورتحال، پاکستان کا قطر سے 3 ایل این جی کارگو لینے کا فیصلہ

آئی ایم ایف کا گیس کی قیمتوں کا ڈھانچہ ٹارگٹڈ سبسڈی کی بنیاد پر مرتب کرنے کا مطالبہ

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا، بدترین لوڈشیڈنگ کا خدشہ

حکومت کا پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان

کئی روز تک کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ

سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کے تاریخی اضافے کا انکشاف

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے ملک میں فی تولہ سونا 3100 روپے سستا ہوگیا

• 17 منٹ پہلے پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائیاں، کروڑوں ڈالر مالیت کی منشیات برآمد

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائیاں، کروڑوں ڈالر مالیت کی منشیات برآمد

• 33 منٹ پہلے کیا ریاضی کی اس پہیلی کو حل کرسکتے ہیں؟

کیا ریاضی کی اس پہیلی کو حل کرسکتے ہیں؟

• 38 منٹ پہلے خطے کے 48 فیصد غریب پاکستان میں آباد، یومیہ آمدنی 850 روپے سے بھی کم: ورلڈ بینک کی ہوشربا رپورٹ

خطے کے 48 فیصد غریب پاکستان میں آباد، یومیہ آمدنی 850 روپے سے بھی کم: ورلڈ بینک کی ہوشربا رپورٹ

• 1 گھنٹے پہلے کیمسٹری کا نوبیل انعام جاپان اور فرانس سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کو دینے کا اعلان

کیمسٹری کا نوبیل انعام جاپان اور فرانس سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کو دینے کا اعلان

• 2 گھنٹے پہلے اسلام آباد پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

• 2 گھنٹے پہلے سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

• 2 گھنٹے پہلے مریخ پر سورج طلوع ہونے کے بعد کا منفرد نظارہ

مریخ پر سورج طلوع ہونے کے بعد کا منفرد نظارہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے