پاکستان نیوی کے جہاز یرموک نے بحیرہ عرب میں پاکستانی ساحل سے دور دو کامیاب انسدادِ منشیات کارروائیاں کیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائیوں کے دوران بڑی مقدار میں منشیات قبضے میں لے لی گئیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نیوی کی کارروائیوں کے دوران دو کشتیوں کو روکاگیا، کشتیوں کے خفیہ خانوں سے تقریباً 850 کلو آئس اور 2 ہزار کلو چرس برآمد کی گئی۔
قبضے میں لی گئی منشیات کی مالیت تقریباً 9 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ہے، منشیات کو مزید تلفی اور قانونی کارروائی کیلئے متعلقہ حکام کے سپرد کیا جائے گا ۔
خطے کے 48 فیصد غریب پاکستان میں آباد، یومیہ آمدنی 850 روپے سے بھی کم: ورلڈ بینک کی ہوشربا رپورٹ
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
اسلام آباد پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد
مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بناکر کسی مطالبے کو نہیں منوایا جاسکتا، رانا ثنا
سانحہ بلدیہ ٹاؤن: ملزمان کی بریت کیخلاف سندھ حکومت کی نظرثانی کی درخواست خارج
آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار کرلیا
عمران خان کا طبی معائنہ کرنے والے ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کون ہیں؟
سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 18 خوارج ہلاک
کوہاٹ: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی، دہشتگرد فرار
لاہور میں آوارہ کتے نے میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ کردیا، ڈاکٹر زخمی
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایکشن، خاتون سول جج برطرف
تازہ ترین
• 8 منٹ پہلے پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائیاں، کروڑوں ڈالر مالیت کی منشیات برآمد
• 23 منٹ پہلے کیا ریاضی کی اس پہیلی کو حل کرسکتے ہیں؟
کیا ریاضی کی اس پہیلی کو حل کرسکتے ہیں؟
• 28 منٹ پہلے خطے کے 48 فیصد غریب پاکستان میں آباد، یومیہ آمدنی 850 روپے سے بھی کم: ورلڈ بینک کی ہوشربا رپورٹ
• 1 گھنٹے پہلے کیمسٹری کا نوبیل انعام جاپان اور فرانس سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کو دینے کا اعلان
کیمسٹری کا نوبیل انعام جاپان اور فرانس سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کو دینے کا اعلان
• 1 گھنٹے پہلے اسلام آباد پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد
• 2 گھنٹے پہلے سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
• 2 گھنٹے پہلے مریخ پر سورج طلوع ہونے کے بعد کا منفرد نظارہ
مریخ پر سورج طلوع ہونے کے بعد کا منفرد نظارہ
• 2 گھنٹے پہلے مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
