• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 4:57 شام
  • پاکستان

سپریم کورٹ نے دودھ میں ملاوٹ اور کار سرکار میں مداخلت کے ملزم غلام نبی کی ضمانت مسترد کردی۔

سرکاری وکیل نے کہا کہ ملزم نےساتھی ملزمان کے ساتھ مل کر فوڈ اتھارٹی کے ملازمین پر حملہ کیا، ملزمان کے قبضے سے پستول بھی برآمد ہوا۔

جسٹس جمال مندوخیل نے سوال کیا کہ کیا فوڈ اتھارٹی بغیر وارنٹ کسی کی حدود میں داخل ہو سکتی ہے؟ کیا کسی کی حدود میں داخل ہونےکے لیے فوڈ اتھارٹی بااختیار ہے؟

• محکمہ خوراک خیبرپختونخوا کی مانسہرہ میں کارروائی، 1600 لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ تلف

• دودھ میں خطرناک کیمیکلز کی ملاوٹ کا سلسلہ جاری

• دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کو عمرقید کی سزا ملنی چاہیے؛ بھارتی سپریم کورٹ

سرکاری وکیل نے جواب دیا کہ ہمارے پاس جعلی دودھ کی پکی خبر تھی۔

جسٹس مندوخیل نے سوال کیا کیا اطلاع کے بعد کسی کی حدود میں داخل ہونےکی اجازت مل جاتی ہے؟

ملزم کے وکیل کا کہنا تھا کہ سارے الزامات جھوٹے ہیں، 8 ملزمان کی ضمانت ہو چکی ہے، ملزم کا دودھ کا کاروبار تو ہے، چھ ماہ سے جیل میں ہے۔

جسٹس جمال مندوخیل نے کہا معاشرہ اتنا خراب ہو چکا ہےکہ ہم بھی پریشان ہیں کیاکریں۔

جسٹس ملک شہزاد کا کہنا تھا کہ ملزم نے ایسا کام کیا ہے کہ اسے 10 بار اور اندر ڈالنا چاہیے، سرکاری ملازمین کے ساتھ ایسے رویے ہوں گے توکام کیسے چلےگا؟

اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگیا

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز کو افغان طلبا کو نکالنے سے روک دیا

ڈالا کلچر ختم ہونا چاہیے، ہر بندہ اپنے گارڈ لیکر گھوم رہا ہے: میئر کراچی

فیصل آباد: ائیرپورٹ پر 92 پاکستانی سکھ مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا

حنا جاوید قتل کیس: تفتیش کا رخ گھریلو ملازم کی طرف موڑا جارہا ہے، اہلخانہ کا تحفظات پر مبنی خط

پاکستان کو ترقی یافتہ اور فلاحی ریاست بنانا قائداعظم کی سیاسی میراث کا اولین مقصد ہے: وزیراعظم

آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

پاکستانی خاتون نے امریکی حکومت کو 64 ملین ڈالر کا چونا لگادیا

کراچی: سوک سینٹر کے قریب پلاٹ میں کھڑے پانی میں 12سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق

حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان جاری کشیدگی اور اختلافات ختم کرانے کیلئے پس پردہ رابطے کامیاب

تیاری ناکافی ہے،27 ستمبر کو لانگ مارچ ملتوی کیا جائے، پی ٹی آئی ارکان کی پارٹی قیادت سے درخواست

پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے 'ملزم نے ایسا کام کیا ہے کہ اسے 10 بار اور اندر ڈالنا چاہیے'، دودھ میں ملاوٹ کے ملزم کی ضمانت مسترد

• 12 منٹ پہلے امریکا میں ڈیزل کی اوسط قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

امریکا میں ڈیزل کی اوسط قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

• 37 منٹ پہلے اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگیا

• 41 منٹ پہلے امام اور رضوان کے موبائل فونز کا فارنزک جاری، مالی معاملات اور مشتبہ لین دین پر فوکس

امام اور رضوان کے موبائل فونز کا فارنزک جاری، مالی معاملات اور مشتبہ لین دین پر فوکس

• 1 گھنٹے پہلے پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

• 1 گھنٹے پہلے کیا آپ کو معلوم ہے کہ آخر جینز کا رنگ نیلا کیوں ہوتا ہے؟

کیا آپ کو معلوم ہے کہ آخر جینز کا رنگ نیلا کیوں ہوتا ہے؟

• 1 گھنٹے پہلے الجزائر نے اماراتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کردی

الجزائر نے اماراتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کردی

• 2 گھنٹے پہلے فیصل آباد: ائیرپورٹ پر 92 پاکستانی سکھ مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے