• ستمبر 12, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 12, 2026 5:11 شام
  • پاکستان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے مسلم اور پڑوسی ممالک سے کوئی اختلاف نہیں، امریکا ہمیں دشمن بنانا چاہتا ہے۔

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں ملائشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا تھا ایران کا اپنے پڑوسی ملکوں سے کوئی اختلاف نہيں، جنگ جاری رکھنا نہیں چاہتے، اب بھی امن کو ترجیح دیتے ہیں۔

ایرانی صدر کا کہنا تھا چاہتے ہیں ایرانی عوام کے حقوق کا احترام کیا جائے، اور ظالمانہ پابندیاں ختم کی جائيں، ایران اپنے بین الاقوامی حقوق چاہتا ہے۔

مسعود پزشکیان کا کہنا تھا ایران کا مسلم ممالک اور پڑوسی ممالک سے کوئی اختلافات نہیں، امریکا ہمیں دشمن بنانا چاہتا ہے، امریکا، اسرائیل، یورپی ممالک چاہتے ہیں علاقے میں کوئی ملک آزاد نہ رہے۔

ہم جنگ یا امن کی کیفیت میں نہیں، ہم حالت جنگ میں ہیں، سمندری پابندیاں اور ناکہ بندی جنگ کے مترادف ہیں: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

قبل ازیں انڈین ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے مسعود پزشکیان کا کہنا تھا برکس اجلاس میں وہ تمام ممالک شریک ہوں گے جن کی سرزمین سے ہم پر حملہ کیا گیا تھا، امریکا ایران کی ناکہ بندی اور جارحیت بند کردے تو آبنائے ہرمزکھول دی جائےگی۔

انہوں نے کہا کہ امریکا کو ناکہ بندی اور پابندیاں ختم کرنی چاہئیں، امریکا جنگ کے ذریعے اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا تو ناکہ بندی کا قدم اٹھایا، سمندری راستہ کوئی ایسا راستہ نہیں جس پر ہماری زندگی کا مکمل انحصار ہو، امریکا اپنےاس طریقے میں بھی کامیاب نہیں ہوگا۔

پہلگام فالس فلیگ آپریشن، بھارتی صحافی نے مودی سرکار کے پس پردہ مذموم سیاسی عزائم بے نقاب کردیے

سعودیہ، اردن اور جاپان کو ایران کیخلاف قراردادکی حمایت کےنتائج کا سامناکرناہوگا: اسماعیل بقائی

سعودی تنصیبات پر حملے عالمی قانون کی خلاف ورزی اور کشیدگی میں خطرناک اضافہ ہے: قطر

سعودی عرب پر ڈرون حملے ، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا

یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر کنٹرول حاصل کرلیا

ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور کبھی امریکا کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے: ایرانی صدر

سعودی عرب نے عراقی ڈرون حملوں کا نشانہ بننے والی اہم آئل پائپ لائن عارضی طور پر بند کر دی

دنیا نے نائن الیون حملے اور دہشتگردی کیخلاف امریکی جنگ کی کیا قیمت ادا کی؟

نائن الیون کے 25 سال: حملوں کی ذمہ دار القاعدہ کا کیا بنا؟

امریکا کا حوثیوں کیخلاف انٹیلی جنس معلومات سعودیہ کو دینے کا فیصلہ، براہ راست کارروائی سے انکار

پاکستانی نژاد ذیشان حامد کینیڈا کے وزیر برائے سیاحت و ثقافت مقرر

ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست پر انکار کردیا، امریکی نیوز سائٹ کا دعویٰ

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے مسلم اور پڑوسی ممالک سے کوئی اختلاف نہیں، امریکا ہمیں دشمن بنانا چاہتا ہے: ایرانی صدر

• 54 منٹ پہلے ایران کا شرائط تسلیم ہونے تک امریکا سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

ایران کا شرائط تسلیم ہونے تک امریکا سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

• 60 منٹ پہلے پولیو، گردن توڑ بخار، یلو فیور، انفلو ئنزا ویکسی نیشن کا اطلاق صرف کراچی ائیرپورٹ کے عمرہ زائرین پر ہوگا

پولیو، گردن توڑ بخار، یلو فیور، انفلو ئنزا ویکسی نیشن کا اطلاق صرف کراچی ائیرپورٹ کے عمرہ زائرین پر ہوگا

• 60 منٹ پہلے پہلگام فالس فلیگ آپریشن، بھارتی صحافی نے مودی سرکار کے پس پردہ مذموم سیاسی عزائم بے نقاب کردیے

• 2 گھنٹے پہلے پختونخوا کے 6 ریجنزکے 26 اضلاع ہارڈ ایریا قرار، انتظامی و پولیس افسران کیلئے رسک الاؤنس منظور

پختونخوا کے 6 ریجنزکے 26 اضلاع ہارڈ ایریا قرار، انتظامی و پولیس افسران کیلئے رسک الاؤنس منظور

• 2 گھنٹے پہلے عوام کے اعتماد کیلئے ماتحت عدلیہ کے ججز کو بااختیار بنانا مقصد ہے: چیف جسٹس یحیٰی آفریدی

عوام کے اعتماد کیلئے ماتحت عدلیہ کے ججز کو بااختیار بنانا مقصد ہے: چیف جسٹس یحیٰی آفریدی

• 3 گھنٹے پہلے کراچی میں 14ستمبر سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں 14ستمبر سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

• 3 گھنٹے پہلے اداکارہ کترینہ کیف ڈانس میں صفر تھیں، کوریوگرافر کا انکشاف

اداکارہ کترینہ کیف ڈانس میں صفر تھیں، کوریوگرافر کا انکشاف

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے