• ستمبر 13, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 13, 2026 1:50 صبح
  • پاکستان

چلتی ٹرین کے ساتھ مسافر کے گھسٹنے کی لزرہ خیز ویڈیو

ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ، مریض کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر پلاسٹر کے بجائے گتا باندھ دیا

نوجوان لڑکوں کو لوٹنے والی لٹیری دلہن فرضی رشتے داروں سمیت گرفتار، طریقہ واردات بھی سامنے آگیا

انڈہ ابالنے کا حیرت انگیز طریقہ : من پسند زردی کیسے بنے گی؟

(12 ستمبر 2026): بولی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا نے اپنی فٹنس کے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے روزانہ کے کھانے کی روٹین بتا دی جس میں حیران کن طور پر ناشتہ شامل نہیں ہے۔

ملائکہ اروڑا نے ہمیشہ صحت مند طرز زندگی، یوگا اور متوازن غذا کے بارے میں بات کی ہے، لیکن بہت کم لوگ ان کی روزانہ کی کھانے کی روٹین کے بارے میں جانتے ہیں۔

بولی وڈ اداکارہ نے ایک پرانے انٹرویو میں بتایا تھا کہ وہ ناشتہ نہیں کرتیں اور زیادہ سے زیادہ خالی پیٹ رہنے کو ترجیح دیتی ہیں، انٹرمٹنٹ فاسٹنگ کی وجہ میں دوپہر کا کھانا کھاتی ہوں۔

انہوں نے بتایا کہ میرے دوپہر کے کھانے میں عام دال، سبزی، روٹی اور چاول شامل ہوتے ہیں، کوشش ہوتی ہے کہ تمام آرگینک غذائیں استعمال کروں۔

ان کا کہنا تھا کہ کوشش ہوتی ہے رات کے کھانے میں سوپ پیوں لیکن کھچڑی سے جنون کی حد تک لگاؤ ہے تو اس لیے وہی کھاتی ہوں۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے