• ستمبر 29, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 29, 2026 6:48 صبح
  • پاکستان

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیر ملکی لڑکی سے زیادتی کیس کے 2 مرکزی ملزمان گرفتار کرلیے گئے، دیگر ایک ملزم کی تلاش جاری ہے۔

لاہورپولیس نے ڈیفنس میں غیر ملکی خاتون کو مبینہ طور پرگینگ ریپ کا نشانہ بنانے والے دوسرے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔

انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق غیر ملکی خاتون سے گینگ ریپ میں ملوث دوسرے ملزم علی کو چشتیاں سے حراست میں لیا گیا ۔ اس کیس کا محسن نامی ملزم پہلے سے گرفتار ہے جبکہ تیسرے ملزم تنویر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ڈیفنس انویسٹی گیشن پولیس ملزم کو چشتیاں سے لاہور لے آئی ہے ۔دونوں ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔

واضح رہے کہ غیر ملکی خاتون ڈیانا سے ریپ کا واقعہ تین روز قبل پیش آیا تھا۔

پولیس کے مطابق آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ ڈیانا چند روز قبل لاہور آئی تھی جسے 2 نامعلوم لڑکیاں ورغلا کر پہلے کیفے لے گئیں جہاں ان کے تین دوست موجود تھے، ملزمان نے غیر ملکی لڑکی کو نشہ اور چیز پلا کر مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعد میں ائیر پورٹ کے قریب چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے۔

ملزمان کی شناخت کرلی ہے اور انکی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئےکار لائے جا رہے ہیں: پولیس

پولیس کا کہنا ہے کہ غیر ملکی لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے کیس میں 3 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے

راولپنڈی: 28 سالہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، قاتل مقتولہ کا دیور نکلا

ملتان ائیرپورٹ پر ایف آئی اےکی کارروائی، عمرہ ویزےکی آڑ میں خاتون کو مبینہ جنسی استحصال کیلئے سعودیہ بھیجنےکی کوشش ناکام

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی لڑکی کب کب پاکستان آئی؟ ٹریول ہسٹری سامنے آگئی

لاہور میں غیر ملکی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

کراچی: این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ، مبینہ طور پر غیر ملکی شہریوں سے فراڈ میں ملوث 70 افراد گرفتار

گھر یا گاڑی کی پرکشش آفرز، سوشل میڈیا پر بڑا فراڈ جاری

کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اہلیہ اور بچوں کی لاشیں ملنے کا معاملہ، پولیس نے فون ریکارڈ حاصل کرلیا

کراچی: تین تلوار پر سپر مارٹ میں خاتون اور اس کا ساتھی لاکر کھول کر 50 لاکھ لے اڑے

اسلام آباد: این سی سی آئی اے کی غیرقانونی کال سینٹر پر کارروائی،17 غیر ملکیوں سمیت 100 افراد زیر حراست

کراچی میں ملزمان کی دن دیہاڑے شہری کو لوٹنےکی کوشش، شہریوں نے پتھراؤ کرکے ناکام بنادی

کراچی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار، شوہر کی جانب سے رقم دیے جانیکا انکشاف

کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد

تازہ ترین

• 52 منٹ پہلے لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیر ملکی لڑکی سے زیادتی کیس کے 2 مرکزی ملزمان گرفتار

• 1 گھنٹے پہلے بھارت: تامل ناڈو کے سرکاری اسپتالوں میں پیدا ہونیوالے بچوں میں مفت سونے کی انگوٹھیاں تقسیم

بھارت: تامل ناڈو کے سرکاری اسپتالوں میں پیدا ہونیوالے بچوں میں مفت سونے کی انگوٹھیاں تقسیم

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا پہلا روز ، سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہرکرنے کے معاملے پربریفنگ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا پہلا روز ، سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہرکرنے کے معاملے پربریفنگ

• 3 گھنٹے پہلے ٹرمپ جوہری پروگرام پر ٹھوس اقدامات کے بدلے ایران کو اقتصادی ریلیف دینے کیلئے تیار ہیں: امریکی میڈیا

ٹرمپ جوہری پروگرام پر ٹھوس اقدامات کے بدلے ایران کو اقتصادی ریلیف دینے کیلئے تیار ہیں: امریکی میڈیا

• 3 گھنٹے پہلے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

• 4 گھنٹے پہلے یو اے ای نے اسرائیلی وزیر اعظم کی ابوظبی میں اماراتی صدر سے ملاقات کی تصدیق کر دی

یو اے ای نے اسرائیلی وزیر اعظم کی ابوظبی میں اماراتی صدر سے ملاقات کی تصدیق کر دی

• 6 گھنٹے پہلے موبائل فون کی چوری کے الزام پر ہنگری کی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کو حاصل استثنیٰ ختم کردیا

موبائل فون کی چوری کے الزام پر ہنگری کی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کو حاصل استثنیٰ ختم کردیا

• 6 گھنٹے پہلے ایس سی او رکن ممالک کےنیشنل کوآرڈینیٹرز کے اجلاس میں شرکت کیلئے2 سال بعدکسی بھارتی وفدکی پاکستان آمد

ایس سی او رکن ممالک کےنیشنل کوآرڈینیٹرز کے اجلاس میں شرکت کیلئے2 سال بعدکسی بھارتی وفدکی پاکستان آمد

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے