زخمی شخص کی شناخت 30 سالہ تنویر علی کے نام سے ہوئی ہے
شہر قائد کے علاقے شیرشاہ گلبائی میں ہنڈا کمپنی کے قریب تیز دھار آلے کے وار سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔
چھیپا حکام کے مطابق زخمی شخص کو فوری طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اس کی شناخت 30 سالہ تنویر علی کے نام سے ہوئی ہے۔
ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
