انوکھا گاؤں، رکشا ڈرائیور بھی کروڑ پتی، ہر گھر محل جیسا اور ہر دروازے پر لگژری کار
ٹیڈ کازنسکی : انتہائی ذہین طالب علم ’یونابومبر‘ کیسے بن گیا؟ ہوشربا داستان
امریکا میں ’شارک‘ سڑکوں پر تیرنے لگیں
درخت کی ٹہنی گرنے سے زخمی شہری کو 8 کروڑ معاوضہ دینے کا حکم
راولپنڈی (1 اکتوبر 2026): ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چوہدری کا کہنا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے ایک سوال کے جواب میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، سیاست سے متعلق کسی چیز کا جواب نہیں دوں گا۔
لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چوہدری نے کہا کہ سیاست کرنا سیاسی جماعتوں کا کام ہے، حکومتیں سیاستدان بناتے ہیں، صوبوں سے متعلق سوال کے جواب کی ذمہ داری وفاقی حکومت کی ہے، ملکی سکیورٹی اور دفاع پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا اس کیلیے جو ضروری ہوگا وہ کریں گے۔
ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
