• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 1:19 صبح
  • پاکستان

فرانس میں اسکولوں کی خراب صورتحال کے خلاف طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اساتذہ کی کمی اور خستہ حال عمارتوں کے خلاف فرانسیسی طلبہ کے مظاہرے ملک بھر کے مزید اسکولوں تک پھیل گئے ہیں۔

طلبہ کا کہنا ہے کہ کلاسز میں گنجائش سے زیادہ طلبہ ہوتے ہیں، اساتذہ کی کمی ہے، جبکہ طویل اوقاتِ کار اور بعض اسکولوں میں شدید گرمی نے بھی مشکلات بڑھا دی ہیں۔

مظاہروں کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں درجنوں افراد زخمی ہوئے اور سیکڑوں کو گرفتار کرلیا گیا جن میں زیادہ تر نوعمر طلبہ شامل ہیں۔

جمعرات کو حکومت ملک کا 2027 کا بجٹ پیش کرے گی جس میں حکومتی مالیات پر دباؤ کم کرنے کے لیے اخراجات میں کٹوتی کا امکان ہے۔

فرانس کے وزیر تعلیم ایڈورڈ جیفری نے صحافیوں کو بتایا کہ مظاہروں کے آغاز سے اب تک طلبہ اور اسکول کے عملے سمیت 119 افراد زخمی ہوئے ہیں اور متاثرہ عملے میں زیادہ تر اسکول پرنسپلز اور اساتذہ شامل ہیں۔

اسرائیل کا ملک میں آنے والے تمام پائلٹس کی سخت جانچ پڑتال کا فیصلہ

بچوں کی شرح پیدائش میں کمی، سنگاپور نے سرکاری ملازمین کیلئے رشتہ ایپ متعارف کرادی

متحدہ عرب امارات میں بین الامارات ریل سفر کے نئے دور کا آغاز

عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، عراقی وزیر اعظم کا کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان

اسرائیل جانیوالے طیارے کا واقعہ ممکنہ طورپر دہشتگردکارروائی تھی: سکیورٹی حکام

دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز کے کاک پٹ میں کیا صورتحال پیش آئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز میں پائلٹ لڑ پڑے، طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ

ایران نے سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی دیدی

سری نگر: انڈسٹریل سکیورٹی فورس کے اہلکارکی فائرنگ سے 4 ساتھی اہلکار ہلاک

بھارت: دلی کے پارک میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع

ٹرمپ نے اے آئی ایگزیکٹوز کے ساتھ طے پانے والی دستاویز جاری کردی

قطری وزیراعظم نے نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دیدیا

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے فرانس میں اسکولوں کی خراب صورتحال کیخلاف طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، 400 سے زائد زیر حراست

• 12 منٹ پہلے خیبر پختونخوا میں تعلیمی نظام تباہی کی طرف جا رہا ہے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

خیبر پختونخوا میں تعلیمی نظام تباہی کی طرف جا رہا ہے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

• 24 منٹ پہلے شبمن گل کی شاندار ڈبل سنچری، بھارت نے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 406 رنز کا تاریخی ہدف حاصل کرلیا

شبمن گل کی شاندار ڈبل سنچری، بھارت نے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 406 رنز کا تاریخی ہدف حاصل کرلیا

• 41 منٹ پہلے اسرائیل کا ملک میں آنے والے تمام پائلٹس کی سخت جانچ پڑتال کا فیصلہ

• 46 منٹ پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

• 1 گھنٹے پہلے بھارتی ہاکی ٹیم کے رواں سال پاکستان کے دورے کے قوی امکانات پیدا ہوگئے

بھارتی ہاکی ٹیم کے رواں سال پاکستان کے دورے کے قوی امکانات پیدا ہوگئے

• 2 گھنٹے پہلے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کردی گئی

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کردی گئی

• 2 گھنٹے پہلے ایل پی جی 20 روپے 68 پیسے مہنگی، 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 3296 روپے 23 پیسے کا ہوگیا

ایل پی جی 20 روپے 68 پیسے مہنگی، 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 3296 روپے 23 پیسے کا ہوگیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے