مرغیوں کی پُراسرار گمشدگی کا معمہ حل ہوگیا
عمر بڑھنے کے ساتھ دن چھوٹے ہونے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ تحقیق
شادی کی تقریب میں دولہا کی مشین گن سے فائرنگ
جب 24 سال سے قید بچوں نے پہلی بار سورج کی روشنی دیکھی
تہران: ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔
ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عباس عراقچی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچے ہیں۔
ایرانی صدارتی دفتر کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آج نیویارک کے لئے روانہ ہوں گے۔
رپورٹس کے مطابق امریکا نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار کر دیا۔
تباہی یا معاہدہ ! ٹرمپ کا ایران کے بارے میں جلد بڑے فیصلے کا اعلان
ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ایرانی عہدیدار نے اس حوالے سے بتایا کہ امریکا نے ایرانی صدر کی میڈیا ٹیم کو ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
