• ستمبر 29, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 29, 2026 10:21 شام
  • پاکستان

صومالیہ کی میری ٹائم پولیس نے ’آنر 25‘ نامی آئل ٹینکر کو قزاقوں کے قبضے سے بازیاب کروا لیا۔

صومالی حکام کے مطابق اپریل میں ہائی جیک کیا گیا پالاؤ کا پرچم بردار آئل ٹینکر صومالی تاجروں کے لیے ایندھن لے کر جارہا تھا۔

شپنگ ذرائع کے مطابق اونر 25 نامی جہاز پر بحری قزاقوں نے 21 اپریل کو حملہ کیا اور اسے قبضے میں لے لیا

دوسری جانب صومالیہ کی میری ٹائم پولیس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صومالیہ کے نیم خود مختار علاقے 'پنٹ لینڈ' کی میری ٹائم پولیس فورس کے اہلکاروں نے ایم ٹی آنر 25 پر دھاوا بولا اور عملے کے 17 ارکان کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔

پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بحری اور زمینی دستوں نے یہ منصوبہ بند آپریشن ضلع بندر بیلا کے علاقے دھرین بار میں کیا۔ پولیس کے مطابق ہائی جیکنگ کے وقت 'آنر 25' پر 18 ہزار 500 بیرل تیل لدا ہوا تھا۔

خیال رہے کہ آئل ٹینکر ’آنر 25‘ کے عملے میں 11 پاکستانی بھی شامل تھے۔

پاکستان نے صومالی حکومت کے ساتھ 10 پاکستانیوں کے اغوا کا معاملہ اٹھایا تھا

57 دن سے قید میں ہیں، حکومت فوری رہائی دلائے، کھانے کو کچھ نہیں جس سے مغوی بیمار ہو رہے ہیں: سیکنڈ آفیسر

روس: تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا نے عید پر مسلمانوں کیلئے سرکاری تعطیلات منظورکرلیں

تھائی لینڈ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 23 افراد ہلاک

دبئی اہم شاہراہوں پر بھیک مانگنے والا 22 رکنی منظم گروہ گرفتار

امریکا 40 ہزار بم بطور تحفہ اسرائیل کو دے رہا ہے: ٹکرکارلسن

روسی صدر پیوٹن نے یوکرین سے جاری جنگ کے دوران فوج کی تعداد میں اضافہ کر دیا

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کو پسماندگی میں دھکیلنے کی کوشش ناکام ہوگئی: ایرانی سپریم لیڈر

بھارت: تامل ناڈو کے سرکاری اسپتالوں میں پیدا ہونیوالے بچوں میں مفت سونے کی انگوٹھیاں تقسیم

اماراتی صدر نےاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اتوار کو میزبانی کی: اماراتی خبرایجنسی نے ملاقات کی تصدیق کر دی

موبائل فون کی چوری کے الزام پر ہنگری کی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کو حاصل استثنیٰ ختم کردیا

امریکا کا چین کو اسلحہ فروخت کرنےکا کوئی منصوبہ نہیں ہے، امریکی حکام

بھارتی پولیس 600 سالہ تاریخی شاہی مسجد کو بچانے والے مسلمانوں پر ٹوٹ پڑی، بدترین لاٹھی چارج اور شیلنگ

تازہ ترین

• 26 منٹ پہلے صومالیہ کی میری ٹائم پولیس نے ہائی جیک کیا گیا آئل ٹینکر بازیاب کروالیا

• 32 منٹ پہلے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کےلوگوں نے رابطہ کرکےکہا خدارا کوئی راستہ نکالیں، بیرسٹر عقیل ملک کا دعویٰ

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کےلوگوں نے رابطہ کرکےکہا خدارا کوئی راستہ نکالیں، بیرسٹر عقیل ملک کا دعویٰ

• 58 منٹ پہلے روس: تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے امریکی ریاست کیلیفورنیا نے عید پر مسلمانوں کیلئے سرکاری تعطیلات منظورکرلیں

• 2 گھنٹے پہلے خواتین کے مقابلے میں مردوں میں کینسر کیسز کی تعداد زیادہ کیوں ہوتی ہے؟

خواتین کے مقابلے میں مردوں میں کینسر کیسز کی تعداد زیادہ کیوں ہوتی ہے؟

• 2 گھنٹے پہلے احسن بھون نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

احسن بھون نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

• 3 گھنٹے پہلے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا کل آخری روز، تاخیر پر بھاری جرمانے لگیں گے: ذرائع

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا کل آخری روز، تاخیر پر بھاری جرمانے لگیں گے: ذرائع

• 3 گھنٹے پہلے دل کی صحت کا عالمی دن : ہارٹ اٹیک کی عام علامات کیا ہوتی ہیں؟

دل کی صحت کا عالمی دن : ہارٹ اٹیک کی عام علامات کیا ہوتی ہیں؟

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے