• ستمبر 28, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 28, 2026 4:07 شام
  • پاکستان

مشرق وسطی میں جاری جنگ کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر اور سیالکوٹ سیکٹر میں جی پی ایس سگنلز (گلوبل پوزیشنگ سسٹم) میں غیرمعمولی مداخلت کی وجہ سے فلائٹ ٹریکنگ میں بڑی گڑبڑ سامنے آرہی ہے۔

فلائٹ ریڈار 24 پر ہفتہ اور اتوار کی رات سوا 2 بجے دوحا سے پہنچی پرواز کیو آر 630 سیالکوٹ ائیرپورٹ پر لینڈنگ اپروچ پر تھی کہ جی پی ایس سپوفنگ، سگنلز جمپنگ یا لوکیشن گلچز کی وجہ سے فلائٹ ریڈار پر مقبوضہ کشمیر کے جموں ائیرپورٹ پر ڈائیورٹ ظاہر ہوئی، علاقے میں ایسا عام ہوچکا ہے خاص طور پر جون 2026 میں ایک دن میں 3 پروازوں کی لوکیشن بدل گئی۔

26 جون کو دبئی کی پرواز ایف زیڈ 337 نے معمول کے مطابق سیالکوٹ لینڈ کیا مگر سگنلز سپوفنگ یا لوکیشن گلچز کی وجہ سے فلائٹ ریڈار ڈیٹا نے اسے مقبوضہ جموں کشمیر ڈائیورٹ ظاہر کیا۔ اسی طرح 27 جون کو شارجہ کی پرواز جی 9552 اور دبئی سے ایف زیڈ 337 معمول پر سیالکوٹ اتری مگر لینڈنگ اپروچ پر ڈیٹا ایرر کی وجہ سے ان پروازوں کی جموں ائیرپورٹ پر متبادل لینڈنگ ظاہر ہوئی۔ علامہ اقبال ایئرپورٹ کی کئی پروازوں کے ساتھ بھی ایسا ہو چکا ہے۔

فلائٹ ریڈار 24 پر تکنیکی خرابی اور جی پی ایس کی غلط معلومات کے باعث پرواز کو غلط مقام پر دکھایا گیا: ترجمان سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ

یہی نہیں جی پی ایس سپوفنگ، سگنلز جمپنگ، لوکیشن گلچز کی وجہ سے لے کر ماضی میں درجنوں بحری جہاز بھی شہروں کی سڑکوں پاکستان سے لوگ ہیں یا نہیں، آیا بلڈنگوں پر چلتے دکھائی دیے ہیں۔

ایوی ایشن ماہرین کے مطابق جی پی ایس سپوفنگ، سگنلز جمپنگ، لوکیشن گلچز یا اے ڈی ایس بی ایرر کے باعث اکثر ٹریکنگ ویب پر مقام کے کوڈز میچ نہیں ہوتے۔ فضائی روٹس کی پوزیشن درست ظاہر نہ ہونے سے ڈیٹا ڈیفالٹ سیٹنگز پر چلا جاتا ہے۔

ماہرین کے مطابق سیالکوٹ اور جموں کے درمیان فاصلہ تقریباً 40 کلومیٹر ہے۔ قریب ترین لوکیشن ہونے کی وجہ سے فلائٹ ریڈار میپ پر متبادل لینڈنگ کے طور پر جموں ظاہر ہوتا ہے، حقیقت میں پرواز نے معمول کا سفر کیا تھا۔

پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی (ایف اے اے) ماہرین کے مطابق "ریڈار ڈیٹا ایرر" درحقیقت طیارے کے اپنے نیوی گیشن سسٹم میں خرابی نہیں ہوتی بلکہ تھرڈ پارٹی ٹریکنگ ویب سائٹس اور سیٹلائٹ سگنلز کے درمیان مطابقت نہ ہونے کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے، اس طرح کی صورتحال بعض اوقات خطے میں فوجی مشقوں یا سکیورٹی وجوہات کی بنا پر پیش آتی ہے۔

پختونخوا میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے ہیں، کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے: امیر مقام

لانگ مارچ کسی بیک ڈور رابطے کی وجہ سے ملتوی نہیں کیا: سلمان اکرم راجہ

ٹانک: وزیرآباد بازار میں ٹریفک اہلکاروں کی موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت ختم، توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی قطر ائیرویز کی پرواز سے متعلق خبروں کی تردید

راولپنڈی: گاڑی سوار موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر شہری کو بونٹ پر بٹھاکر گھماتا رہا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، رین ایمر جنسی نافذ

ہم ارضِ حرمین شریفین کے امن، استحکام اور دفاع کیلئے مملکتِ سعودی عرب کیساتھ کھڑے ہیں: علامہ طاہر اشرفی

این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب

دفتر خارجہ میں افغان سفیر کی طلبی، پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ڈیمارش جاری کیاگیا

خیبرپختونخوا کے عوام کو اعتماد میں لیے بغیر امن کا قیام ناممکن ہے: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی

پاکستان نے نورستان میں مبینہ تشدد سے متعلق افغان طالبان رجیم کے الزامات مسترد کردیے

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے سیالکوٹ کی پرواز کی مقبوضہ جموں لینڈنگ ظاہر ہونے کا واقعہ، جی پی ایس سگنلز میں مداخلت کتنی خطرناک ہوسکتی ہے؟

• 5 منٹ پہلے کیا موبائل ہاٹ اسپاٹ کا استعمال محفوظ ہوتا ہے؟

کیا موبائل ہاٹ اسپاٹ کا استعمال محفوظ ہوتا ہے؟

• 11 منٹ پہلے پاکستان والی بال ٹیم ایشین گیمز مینجمنٹ کی بدانتظامی کا شکار، بس ڈرائیور نے غلط جمنازیم میں پہنچا دیا

پاکستان والی بال ٹیم ایشین گیمز مینجمنٹ کی بدانتظامی کا شکار، بس ڈرائیور نے غلط جمنازیم میں پہنچا دیا

• 48 منٹ پہلے رضوان کا ایک بار پھر اپنے خلاف الزامات کے حوالے سے این سی سی آئی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ

رضوان کا ایک بار پھر اپنے خلاف الزامات کے حوالے سے این سی سی آئی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ

• 2 گھنٹے پہلے لانگ مارچ کسی بیک ڈور رابطے کی وجہ سے ملتوی نہیں کیا: سلمان اکرم راجہ

• 2 گھنٹے پہلے پختونخوا میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے ہیں، کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے: امیر مقام

• 2 گھنٹے پہلے ٹانک: وزیرآباد بازار میں ٹریفک اہلکاروں کی موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

• 2 گھنٹے پہلے ورلڈ چیس اولمپیاڈ 2026 میں پاکستان نے اپنی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا

ورلڈ چیس اولمپیاڈ 2026 میں پاکستان نے اپنی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے