• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 5:47 شام
  • پاکستان

کراچی میں لڑکیاں ای بائیکس بھی تیار کرنے لگیں

ایک رات میں 1500 افراد غائب : آسیب زدہ گاؤں کا 200 سال پرانا خوفناک راز آج بھی زندہ

ٹریفک پولیس اہلکاروں کے یونیفارم سفید ہی کیوں ہوتے ہیں؟

جوڑے کی جنگل میں انسٹاگرام لائیو کے دوران خودکشی، اہل خانہ بھی دیکھتے رہے

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار سنجے دت کو نام لیے بغیر مودی سرکار پر تنقید مہنگی پڑگئی، سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کے بعد سینئر اداکار کی وضاحت سامنے آگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں سینئر اداکار نے ایک بھارتی ٹی وی شو میں کہا تھا کہ وہ بھارت میں پہلے جیسا امن محسوس نہیں کرتے،چاہتے ہیں کہ پرانے دن واپس لوٹ آئیں۔

حالیہ شو میں وزیراعظم بننے کی سنجے دت کی پرفارمنس سے بھی مودی کے حامی آگ بگولا ہوگئے تھے اور بالی وڈ اداکار کو سوشل میڈیا پر کافی ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

View this post on Instagram A post shared by @indiawire.in

A post shared by @indiawire.in

رپورٹس کے مطابق تنقید کی زد میں آنے کے بعد کھل ئک فلم کے اداکار کو وضاحت دینی پڑ گئی کہ ان کی پرفارمنس اسکرپٹڈ تھی۔

اب بھارت میں سکون محسوس نہیں ہوتا: سنجے دت

اداکار نے اپنے وضاحتی ویڈیو بیان میں کہا کہ میرا مقصد کسی فرد، برادری یا تنظیم کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا، توہین کرنا یا بے عزتی کرنا نہیں تھا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے