• ستمبر 19, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 19, 2026 6:58 شام
  • پاکستان

کراچی: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سعودی حکومت کو پیغام دیتا ہوں کہ حرمین کے تحفظ کے لیے ہر پاکستانی آپ کے ساتھ ہے۔

کراچی میں مولانا فضل الرحمان نے ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 52 سال قبل قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر خود کو احمدی اور لاہوری قرار دینے والوں کو غیرمسلم قرار دیا، قومی اسمبلی نے پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کی۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عالمی قوتوں اور پاکستان کی مقتدرہ کو بتانا چاہتا ہوں آپ جو سبق ہمیں پڑھانا چاہتے ہیں ہمیں قبول نہیں، ہم آپ کے خودساختہ ایجنڈے اور مقاصد کو خوب جانتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو کئی مسائل کا سامنا ہے، ہمیں اپنی سرحدوں اور نظریات کا تحفظ کرنا ہے، ہمارے یہاں عنوان کچھ اور ہوتا ہے اور ایجنڈا کچھ ہوتا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عالمی جنگوں میں ہزاروں افراد کو قتل کیا،امریکا افغانستان میں جنگ ہار گیا، سینکڑوں فلسطینی شہید کیے گئے، اسرائیل ناجائز ریاست ہے، امریکا نے ایران پر حملہ کیا، یمن سے سعودی عرب پرحملہ ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت کو پیغام دیتا ہوں کہ حرمین کے تحفظ کے لیے ہر پاکستانی آپ کے ساتھ ہے، حکمران امریکا اور یورپ کی نوکری کریں یا اپنے ملک کی، ایک نوکری کریں۔

اس کے علاوہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارے کچھ دوست مہنگائی کے خلاف دھرنے دیتے ہیں، حکومت سے مذاکرات کرتے ہیں مہنگائی اوربڑھ جاتی ہے، عوام ہاتھ جوڑ کر کہتے ہیں کہ آپ یہ دھرنے بند کر دیں۔

پاکستان مکہ مکرمہ کے تحفظ کے حوالے سے واضح پالیسی کا فوری اعلان کرے، مولانا فضل الرحمان کا مطالبہ

تمام فریقین سے زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کرنے اور مزید کشیدگی کے دہانے سے پیچھے ہٹنے کی اپیل کرتا ہوں: شہباز شریف

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید ہوگئے

بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہے، سروے میں 21فیصد پاکستانیوں کی رائے

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پاکستان پائیدار معاشی ترقی کے ماڈل کی جانب بڑھ رہا ہے، وفاقی وزیرخزانہ

جہازکے سارے اخراجات پونے3کروڑ روپے خود ادا کیے، عوام کو جوابدہ ہوں کسی یوٹیوبرکو نہیں: مریم نواز

وزارت داخلہ کا بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق پابندیوں پر تمام اسٹیک ہولڈرز سےمشاورت کا فیصلہ

کفایت شعاری مہم: اسلام آبادمیں دکانیں،مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بندکرنےکا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان سے غیر قانونی یورپ جانے والوں کی تعداد میں 64 فیصد ریکارڈ کمی

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

اقوام متحدہ نے مریم نواز کو 'اپنی چھت اپنا گھر' کامیاب منصوبے پر ایوارڈ کیلئے نامزد کیا ہے: عظمیٰ بخاری

سپریم کورٹ: ایمان مزاری اور ہادی علی کی سزائیں معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

تازہ ترین

• 11 منٹ پہلے سعودی حکومت کو پیغام دیتا ہوں کہ حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے ہر پاکستانی آپ کیساتھ ہے، فضل الرحمان

• 1 گھنٹے پہلے ابھیشیک شرما نے افغان بولرز کا بھرکس نکال دیا، 30 گیندوں پر سنچری بناکر ریکارڈ قائم کر دیا

ابھیشیک شرما نے افغان بولرز کا بھرکس نکال دیا، 30 گیندوں پر سنچری بناکر ریکارڈ قائم کر دیا

• 2 گھنٹے پہلے خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید ہوگئے

• 3 گھنٹے پہلے کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کا قاتل پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کا قاتل پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک

• 3 گھنٹے پہلے امریکا نے سعودی عرب کو جدید F-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی

امریکا نے سعودی عرب کو جدید F-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی

• 4 گھنٹے پہلے روس اور چین نے سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کی امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا

روس اور چین نے سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کی امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا

• 4 گھنٹے پہلے جی سی یونیورسٹی کے طالبعلم نے لاہور سے اسکردو تک 1100کلومیٹر رننگ 22 روز میں مکمل کرلی

جی سی یونیورسٹی کے طالبعلم نے لاہور سے اسکردو تک 1100کلومیٹر رننگ 22 روز میں مکمل کرلی

• 4 گھنٹے پہلے حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ، پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کردی

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ، پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کردی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے