• ستمبر 18, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 18, 2026 2:16 صبح
  • پاکستان

نئی دہلی: بھارت کے بائیں ہاتھ کے اوپنر ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بھارت کی جانب سے تیز ترین سنچری بنا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔

ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بیٹنگ کی دعوت ملنے کے بعد ابھیشیک شرما نے بھارتی اننگز کا آغاز کیا اور افغان بولرز کا بھرکس نکالتے ہوئے ہوئے صرف 30 گیندوں پر سنچری اسکور کر ڈالی۔

ابھیشیک شرما نے 34 گیندوں پر 108 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی جس میں 11 چھکے اور 9 چوکے شامل تھے۔

ابھیشیک شرما کی 30 گیندوں پر سنچری فل ممبر ممالک ( ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والے ملک) کے کھلاڑی کی جانب سے تیز ترین ٹی ٹوئنٹی سنچری ہے۔

ابھیشیک شرما نےزمبابوے کے سکندر رضا اور نیوزی لینڈ کے فن ایلن کا ریکارڈ توڑ دیا، جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 33، 33 گیندوں پر یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔

تاہم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مجموعی طور پر تیز ترین سنچری کا ریکارڈ، جس میں غیر ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک کے کھلاڑی ہیں، ایسٹونیا کے ساحل چوہان کے پاس ہے، جنہوں نے 2024 میں قبرص کے خلاف صرف 27 گیندوں پر سنچری مکمل کی تھی۔

ترکیہ کے محمد فہد 2025 میں بلغاریہ کے خلاف 29گیندوں پر یہ کارنامہ انجام دے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

واضح رہے کہ ابھیشیک شرما کی دھواں دار اننگز کی بدولت بھارت نے افغانستان کے خلاف مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 221 رنز اسکو رکیے۔

جواب میں افغانستان کی ٹیم صرف 94 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور یوں بھارت نے سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔

جی سی یونیورسٹی کے طالبعلم نے لاہور سے اسکردو تک 1100کلومیٹر رننگ 22 روز میں مکمل کرلی

این سی سی آئی اے نے رضوان سے کیا پوچھا؟ سوالنامہ سامنے آگیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے وینیو میں تبدیلی نہیں ہوگی، سیکرٹری ہاکی انڈیا

محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد

ایشین گیمز : پاکستانی گھوڑا ایڈن ڈو ویریٹ المعروف میراج بحفاظت ٹوکیو پہنچ گیا

پاکستان نے ازبکستان میں ہونیوالے چیس اولمپیاڈ ایونٹ میں اسرائیل کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کردیا

محمد رضوان نے این سی سی آئی اے کی طلبی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، کارروائی روکنے کی درخواست

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا

رضوان اور امام کے فونز سے ابتدائی تحقیقات میں کوئی قابلِ ذکر چیز سامنے نہیں آئی: ذرائع

ہیری بروک کے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی دوسری تیز ترین سنچری، سری لنکا کیخلاف 49 گیندوں پر 114 رنز بنا ڈالے

امریکی ریاست نیو جرسی میں میراتھون کے شرکا کیلئے سیلاب زدہ راستے سےگزرنا چیلنج بن گیا

فٹبال کلب 'ایف سی پورٹو' کا سیالکوٹ کی اکیڈمی سے معاہدہ، پاکستان میں پہلی ڈریگن فورس اکیڈمی کے قیام کا اعلان

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے ابھیشیک شرما نے افغان بولرز کا بھرکس نکال دیا، 30 گیندوں پر سنچری بناکر ریکارڈ قائم کر دیا

• 37 منٹ پہلے خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید ہوگئے

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید ہوگئے

• 1 گھنٹے پہلے کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کا قاتل پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کا قاتل پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے امریکا نے سعودی عرب کو جدید F-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی

امریکا نے سعودی عرب کو جدید F-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی

• 2 گھنٹے پہلے روس اور چین نے سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کی امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا

روس اور چین نے سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کی امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا

• 2 گھنٹے پہلے جی سی یونیورسٹی کے طالبعلم نے لاہور سے اسکردو تک 1100کلومیٹر رننگ 22 روز میں مکمل کرلی

• 3 گھنٹے پہلے حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ، پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کردی

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ، پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کردی

• 3 گھنٹے پہلے بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہے، سروے میں 21فیصد پاکستانیوں کی رائے

بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہے، سروے میں 21فیصد پاکستانیوں کی رائے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے