• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 8:09 صبح
  • پاکستان

سستی بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹس ہونے کے باوجود مہنگے پلانٹس کیوں چلائے جاتے ہیں؟

پاور ڈویژن کے مطابق پاکستان کا بجلی کا نظام کم لاگت پر بجلی کی فراہمی کے اصول پر چلتا ہے، یعنی پہلے کم لاگت والے پاور پلانٹس کو چلایا جاتا ہے تاکہ صارفین کو مہنگی بجلی سے بچایا جاسکے، جب پن بجلی کم ہو، رات کو سولر دستیاب نہ ہو، طلب اچانک بڑھ جائے یا کوئی دوسرا پلانٹ بند ہو جائے تو مہنگے پاورپلانٹس چلانے پڑتےہیں۔

پاور ڈویژن نے بتایا کہ یہی آئیڈل کیپیسٹی یعنی کم چلنے والے مہنگے پاور پلانٹس بجلی کے نظام کے لیے بیک اَپ کا کردار ادا کرتے ہیں۔

• ملک بھر کے صارفین کیلئے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 58 پیسے مہنگی

• کیا حکومت کا نئے پاور پلانٹس لگانے کا کوئی منصوبہ ہے؟ پاور ڈویژن نے بتا دیا

اس حوالے سے پاور ڈویژن کے ٹیکنیکل ایڈوائزر سید فیضان علی شاہ کا کہنا ہے کہ ملک میں سولر کے تیزی سے بڑھتے ہوئے رجحان کے بعد تو گرڈکا استحکام بہت ضروری ہو چکا ہے، سردیوں میں پن بجلی دستیاب نہیں ہوتی، آبنائے ہرمز کے بعد پلانٹس کو پوری گیس نہیں مل رہی۔

پاور ڈویژن کے مطابق مالی سال 2025-26 میں فرنس آئل کی دستیاب 5 فیصد بجلی کیپیسٹی میں سے صرف ایک فیصد چلائی گئی، 2025-2026 میں 1863 ارب کی کیپسٹی پیمنٹس کو مکمل طورپرکم چلنے والے پاور پلانٹس سے جوڑنا درست نہیں۔

حکام کے مطابق مالی سال 2025-26 کی مجموعی کیپیسٹی پیمنٹس میں سے 944 ارب روپے قرضوں کی ادائیگی، 471 ارب روپے آپریشنز اینڈ مینٹیننس جبکہ 449 ارب روپے سرمایہ کاری پر منافع شامل تھا۔

حکومت نے جان بوجھ کر مذاکرات ناکام بنائے، اب حالات خراب ہوئے تو ذمہ داری ان پر ہوگی: شوکت یوسفزئی

کے پی حکومت نے مذاکرات میں کیے گئے وعدوں پر عمل سے آخری مرحلے میں انکار کردیا: محسن نقوی

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 سرغنہ سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

بحری قزاقوں کے حملے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں اور زخمیوں کو آج وطن واپس لایا جائے گا

نئی حکومت کو تھوڑا وقت دیں، پونچھ کی غیر یقینی صورتحال کا پرامن حل نکالیں گے: صدر آزاد کشمیر

کے پی حکومت نے دہشتگردی کیخلاف ساتھ نہ دیا تو شاید ایمرجنسی یا گورنر راج لگے: بلاول نے خبردار کردیا

ایمرجنسی لگتی ہے تو پی ٹی آئی کیلئے میں اکیلا ہی کافی ہوں: گورنر کے پی

حکومت اور اپوزیشن کے درمیا ن جاری مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے: ذرائع

نایاب مہمان پرندہ وائٹ سی ایگل 155 سال بعد پاکستان کی فضاؤں میں آ پہنچا

خراب موسم یا ہنگامی صورتحال میں حیدرآباد ائیرپورٹ کو متبادل بنانے کا منصوبہ

راولپنڈی اور اسلام آباد میں طاقت کے مراکز ہیں، ایک ملک میں طاقت کے دو مراکز کیسے ہوسکتے ہیں؟ سعد رفیق

نیشنل ہائی وے نیٹ ورک تقریباً 14 ہزار کلومیٹر ہے تو مریم کا پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں بنانے کا دعویٰ حیران کن ہے: مزمل اسلم

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے سستی بجلی پیدا کرنیوالے پاور پلانٹس ہونے کے باوجود مہنگے پلانٹ کیوں چلائے جاتے ہیں؟

• 9 منٹ پہلے کے پی حکومت نے مذاکرات میں کیے گئے وعدوں پر عمل سے آخری مرحلے میں انکار کردیا: محسن نقوی

• 20 منٹ پہلے حکومت نے جان بوجھ کر مذاکرات ناکام بنائے، اب حالات خراب ہوئے تو ذمہ داری ان پر ہوگی: شوکت یوسفزئی

• 1 گھنٹے پہلے امریکا جاتے ہوئے ائیر ایمبولینس کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کی تصدیق

امریکا جاتے ہوئے ائیر ایمبولینس کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کی تصدیق

• 1 گھنٹے پہلے بحری قزاقوں کے حملے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں اور زخمیوں کو آج وطن واپس لایا جائے گا

• 1 گھنٹے پہلے آسانی سے ہو یا مشکل سے، ایران کا معاملہ کسی بھی طریقے سے نمٹا لیں گے: ٹرمپ

آسانی سے ہو یا مشکل سے، ایران کا معاملہ کسی بھی طریقے سے نمٹا لیں گے: ٹرمپ

• 2 گھنٹے پہلے ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 سرغنہ سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے ملک بھر میں جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے، مٹی کا تیل 7 روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا

ملک بھر میں جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے، مٹی کا تیل 7 روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے