• ستمبر 15, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 15, 2026 5:56 شام
  • پاکستان

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں آگ لگنے کے واقعے پر وزیراعظم شہباز شریف کی بنائی گئی کمیٹی کی انکوائری رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کرلی۔

انکوائری رپورٹ میں نرسری میں آگ لگنے کا سبب برقی خرابی کو قرار دیا گیا ہے جب کہ کمیٹی نے پمز انتظامیہ کی ناکامی ثابت شدہ قرار دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اے سی نمبر 2 کی بجلی کی سپلائی کیبل سے آگ لگنے کا قوی امکان ہے، تخریب کاری یا آئیسکو فالٹ کے شواہد نہیں ملے جب کہ آکسیجن لیکیج یا انکیوبیٹر سےآگ لگنے کا بھی ثبوت نہیں ملا ہے۔

• پمز اسپتال میں اصلاحات کیلئے 20 رکنی خصوصی کمیٹی قائم

• 'سکیورٹی اسٹاف کو فائربریگیڈکا ہیلپ لائن نمبر ہی پتا نہیں تھا'، سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقات میں انکشاف

• سانحہ پمز میں بچ جانیوالی واحد بچی اسپتال میں زیرِ علاج ، حالت تشویشناک

رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ آگ لگنے کے بعد فرنٹ لائن عملے نے ابتدائی لمحات میں فوری کارروائی کی، کسی شخص کے خلاف مجرمانہ جرم ثابت نہیں ہوا۔

رپورٹ کے مطابق نرسری میں خودکارد ھویں کا پتا لگانے اور الارم کامؤثر نظام نہیں تھا، 6 جولائی کے نرسنگ ہاسٹل میں آگ نے بھی خامیاں ظاہر کی تھیں تاہم سابقہ فائر سیفٹی وارننگز پر عملدرآمد نہیں ہوا۔

رپورٹ کے مطابق نرسری میں 15 نومولود زیرعلاج تھے، حادثے میں 14 جاں بحق ہوئے جب کہ نرسری میں گنجائش سے زیادہ نومولود زیرعلاج تھے، 10 بیڈ کے یونٹ میں 15 بچے زیر علاج تھے، نومولود حفاظتی نظام کی ناکامی نہیں بلکہ متعدد کمزور اقدامات کے باعث جاں بحق ہوئے۔

کمیٹی نے رپورٹ میں برقی تنصیب، ایمرجنسی راستے اور وارننگز پر مزید تحقیقات کی سفارش کی جب کہ پمز میں فوری فائر، لائف سیفٹی اور الیکٹریکل آڈٹ کرانے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔

رپورٹ میں نومولودوں کے لیے خصوصی ایمرجنسی ایویکیوایشن ایس او پیز بنانے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ فائر ڈٹیکشن، الارم اور ایگزٹ سسٹم فوری فعال کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

2 لاکھ ٹن چینی برآمدگی کا فیصلہ مسترد، شوگر ملز کا 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

قیدیوں کی نجی اسپتال منتقلی کی درخواست: سپریم کورٹ میں زیر سماعت عمران خان کے کیس کا ریکارڈ طلب

پاکستان میں خواتین کے موبائل انٹرنیٹ استعمال کی شرح 45 فیصد ہو چکی: احسن اقبال

کراچی: فٹ پاتھوں سے ٹھیلے ہٹانے اور غیرقانونی روڈ سائیڈ ہوٹلز سیل کرنے کا فیصلہ

جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیاں دینے کا کیس، ملزم کونین شاہ کی ضمانت منظور

اسلام آباد: شزہ فاطمہ کا رات گئے پمپس کا دورہ، سستا پیٹرول دینے میں ٹال مٹول کرنیوالوں کیخلاف سخت مانیٹرنگ کا حکم

ممکنہ سیلابی صورتحال: وزیراعظم کی رابطہ سڑکوں اور پلوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد کال سینٹرز کے ذریعے 172 ارب کی ڈیجیٹل ڈکیتی، منی لانڈرنگ کا انکشاف

عدالتی حکم کی کوئی خلاف ورزی، آفریدی کی وزارت اعلیٰ کو خطرہ ہوسکتا ہے

لاہور: سہیل آفریدی کی مرحوم کارکن کے گھر آمد، شکوہ کرنے پر سکیورٹی کا فیملی ممبر پر مبینہ تشدد

اسلام آباد میں وزیراعظم کی خصوصی پیٹرول ریلیف اسکیم کا آغاز ہوگیا

خواتین کیخلاف جرائم کی تفتیش میں صنفی حساس طریقہ کار اپنایا جائے: سپریم کورٹ

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے سانحہ پمز: بچے ناکافی اقدامات سے جاں بحق ہوئے، انکوائری رپورٹ میں پمز انتظامیہ کی ناکامی ثابت شدہ قرار

• 25 منٹ پہلے 2 لاکھ ٹن چینی برآمدگی کا فیصلہ مسترد، شوگر ملز کا 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

• 26 منٹ پہلے ہاکی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی شرکت کا کوئی مسئلہ نہیں: وزیراعلیٰ بھارتی پنجاب

ہاکی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی شرکت کا کوئی مسئلہ نہیں: وزیراعلیٰ بھارتی پنجاب

• 1 گھنٹے پہلے دنیا کے 100 بہترین اسپورٹس شہروں کی فہرست میں نیویارک کا پہلا نمبر، کوئی پاکستانی شہر شامل نہیں

دنیا کے 100 بہترین اسپورٹس شہروں کی فہرست میں نیویارک کا پہلا نمبر، کوئی پاکستانی شہر شامل نہیں

• 1 گھنٹے پہلے تمہیں تو سوئپر کی نوکری بھی نہیں ملی: کنگنا رناوت کی راکھی ساونت کے ذو معنی بیان پر تنقید

تمہیں تو سوئپر کی نوکری بھی نہیں ملی: کنگنا رناوت کی راکھی ساونت کے ذو معنی بیان پر تنقید

• 2 گھنٹے پہلے فٹبال کھیلنے کے شوقین ہاتھی کی ویڈیو وائرل

فٹبال کھیلنے کے شوقین ہاتھی کی ویڈیو وائرل

• 2 گھنٹے پہلے امریکی سپریم کورٹ نے ڈاک ووٹنگ سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کی تجاویز مسترد کردیں

امریکی سپریم کورٹ نے ڈاک ووٹنگ سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کی تجاویز مسترد کردیں

• 2 گھنٹے پہلے کراچی: فٹ پاتھوں سے ٹھیلے ہٹانے اور غیرقانونی روڈ سائیڈ ہوٹلز سیل کرنے کا فیصلہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے