• ستمبر 15, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 15, 2026 4:38 شام
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں چھانگلہ گلی سے اسلام آباد روانہ ہوں گے

مری میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی رہائش گاہ چھانگلہ گلی میں شریف فیملی کی اہم بیٹھک ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور حمزہ شہباز نے شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور انتظامی یونٹس سے متعلق مشاورت کی گئی۔ مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر اور ان کے داماد کو بھی خصوصی ظہرانے پر مدعو کیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں چھانگلہ گلی سے اسلام آباد روانہ ہوں گے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے