• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 2:14 صبح
  • پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ آف دی ریکارڈ مذاکرات کی تصدیق کردی۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مذاکرات آن ریکارڈ نہیں، آف ریکارڈ ہیں اور ساری باتیں ہوتی رہی ہیں۔ آف دی ریکارڈ گفتگو کا مقصد خیبرپختونخوا حکومت کو باورکرانا ہے کہ وہ خود کو غیرقانونی ،غیرآئینی مہم سے علیحدہ کرے۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ تحریک انصاف بانی کی صحت کے حوالے سے جو مطالبات کر رہی ہے وہ آف دی ریکارڈ مذاکرات میں نہیں کرتی۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو موجودہ صورت حال پر بریفنگ دی گئی ہے، گورنر راج یا ایمرجنسی لگانے کا اختیار آئینی طور پر وفاقی حکومت کے پاس موجود ہے، صوبائی حکومت کا یہ کام نہیں کہ وفاقی حکومت پر چڑھائی کرنے کو آئے۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر خیبرپختونخوا حکومت بضد رہتی ہے تو گورنرراج یا ایمرجنسی لگانے کا اقدام کیا جاسکتا ہے۔

دوسری جانب پروگرام میں تحریک انصاف کے رہنما ملک عامر ڈوگر نے کہا کہ نہیں چاہتے کوئی ایسا اقدام کریں جس سے صوبائی حکومت ختم ہوجائے، جانتے ہیں اگر ہم نے کچھ کیا تو یہ ہمارے لیے ڈیتھ ٹریپ ثابت ہوگا مگر ہمارے پاس کوئی اور راستہ بھی نہیں ہے۔

ملک عامر ڈوگر نے حکومت سے بڑے پن کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی۔

چند افغان رہنما پیسوں کے لالچ میں ہندوتوا کے ناپاک عزائم کیلئے پراکسی کا کردار ادا کر رہے ہیں، پاکستان

خیبر پختونخوا میں تعلیمی نظام تباہی کی طرف جا رہا ہے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کیخلاف نجی اسپتالوں اور کلینکس میں ڈاکٹرز کی ہڑتال

سعودیہ کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے، خواجہ آصف کا حوثیوں کی جانب سے کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کے دفاع کا اعلان

لانگ مارچ سیاسی اور اٹل فیصلہ ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

گورنر راج پہلے بلوچستان میں لگائیں جہاں 80 فیصد حکومتی رٹ ختم ہوچکی: شاندانہ گلزار

لاہور: تلخ کلامی پر خاتون مسافر کا نمبر سوشل میڈیا پر شیئر کرنیوالا رکشہ ڈرائیور گرفتار

پختونخوا میں گورنر راج لگے گا یا ایمرجنسی ؟ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف آپشنز پر غور

میر رضا کیس: اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر نے مزید سوالات کمیشن کو جمع کرا دیے

مارچ ملتوی کرنے کیلئے خط لکھنے کا معاملہ، شوکت یوسفزئی اپنے خلاف ٹرولنگ پر لائیو شو میں رو پڑے

میر علی میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، 3 خارجی دہشتگرد ہلاک

وزیر اعظم شہباز شریف دورہ امریکا اور برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

تازہ ترین

• 9 منٹ پہلے رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کیساتھ آف دی ریکارڈ مذاکرات کی تصدیق کر دی

• 1 گھنٹے پہلے چند افغان رہنما پیسوں کے لالچ میں ہندوتوا کے ناپاک عزائم کیلئے پراکسی کا کردار ادا کر رہے ہیں، پاکستان

• 1 گھنٹے پہلے فرانس میں اسکولوں کی خراب صورتحال کیخلاف طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، 400 سے زائد زیر حراست

فرانس میں اسکولوں کی خراب صورتحال کیخلاف طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، 400 سے زائد زیر حراست

• 1 گھنٹے پہلے خیبر پختونخوا میں تعلیمی نظام تباہی کی طرف جا رہا ہے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

• 2 گھنٹے پہلے شبمن گل کی شاندار ڈبل سنچری، بھارت نے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 406 رنز کا تاریخی ہدف حاصل کرلیا

شبمن گل کی شاندار ڈبل سنچری، بھارت نے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 406 رنز کا تاریخی ہدف حاصل کرلیا

• 2 گھنٹے پہلے اسرائیل کا ملک میں آنے والے تمام پائلٹس کی سخت جانچ پڑتال کا فیصلہ

اسرائیل کا ملک میں آنے والے تمام پائلٹس کی سخت جانچ پڑتال کا فیصلہ

• 2 گھنٹے پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

• 3 گھنٹے پہلے بھارتی ہاکی ٹیم کے رواں سال پاکستان کے دورے کے قوی امکانات پیدا ہوگئے

بھارتی ہاکی ٹیم کے رواں سال پاکستان کے دورے کے قوی امکانات پیدا ہوگئے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے