• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 12:58 شام
  • پاکستان

کیا دن رات کا دورانیہ ہمیشہ 24 گھنٹے ہی رہتا ہے؟ تحقیق میں نیا انکشاف

نیپال میں پہاڑ چند سیکنڈز میں ٹوٹ کر دریا میں گر گیا، ویڈیو وائرل

ٹریفک ای چالان اب بجلی کے بل میں لگ کر آئیں گے؟ تجویز پیش کر دی گئی

ایک ملک کے وزیراعظم پر موبائل فون چوری کا الزام، پارلیمنٹ نے استثنیٰ ختم کر دیا!

ممبئی: بھارت کے ممبئی میں 4 سال سے بند ڈے کیئر سے شدید بدبو آنے کے باعث پڑوسیوں نے پولیس کو شکایت کی، پولیس نے ڈے کیئر کا دروازہ کھولا تو اندر ایک شخص کی لاش موجود تھی۔

بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کی جون 2022ء میں دل کا دورہ پڑنے کے سبب موت ہوئی تھی۔

مرنے والے شخص کی بیٹی نے والد کی آخری رسومات ادا کرنے کے بجائے انہیں اپنے قریب رکھنے کے لیے لاش محفوظ رکھنے کا فیصلہ کیا اور بیرونِ ملک قائم ایک کمپنی کی مدد سے لاش محفوظ کروائی۔

لاش بند ڈے کیئر میں موجود تھی جس سے وقت گزرنے کے ساتھ شدید بدبو پھیلنے لگی۔ جس کے بعد یہ معاملہ سامنے آیا۔

جاپانی شخص کئی سالوں تک غیرآباد مکان کا کرایہ کیوں دیتا رہا؟؟

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور معاملے کے قانونی اور خاندانی پہلوؤں کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ خاتون نے بھی کیس لڑنے کے لیے وکلاء سے رابطہ کرلیا ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے