• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 1:45 شام
  • پاکستان

پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر کا کہنا ہے کہ ضروری نہیں تمام سوتیلی مائیں بری ہوں، میری سوتیلی والدہ بہت اچھی ہیں۔

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے اپنی سوتیلی والدہ اور ان کے ساتھ تعلق کے بارے میں کھل کر گفتگو کی اور بتایا کہ میری حقیقی زندگی میں بھی ایک سوتیلی والدہ ہیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ 'یہ ضروری نہیں کہ تمام سوتیلی مائیں بری ہوں، معاشرے میں سوتیلی ماں کے حوالے سے بہت سی کہانیاں اور تصورات بنائے گئے ہیں'۔

• کراچی ماڈل کالونی میں گرنے والے طیارے میں مجھے بھی سوار ہونا تھا: نازش جہانگیر کا انکشاف

• لاکھوں کا فراڈ کیس: عدالت نے اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج کردی

نازش کے مطابق ' والدہ کے انتقال کے بعد میرے والد نے دوسری شادی کی، میری سوتیلی والدہ پورے خاندان کا بہت اچھے طریقے سے خیال رکھتی ہیں، وہ والد کی بھی دیکھ بھال کرتی ہیں، اس لیے میں یہ نہیں کہہ سکتی کہ سوتیلی مائیں بری ہوتی ہیں'۔

نازش جہانگیر کا کہنا ہے کہ 'شروعات میں مجھے اس رشتے کو قبول کرنے میں کچھ وقت لگا، تاہم میری سوتیلی والدہ نے اپنے رویے سے مجھے یقین دلایا اور میرے دل میں اپنی جگہ بنائی'۔

اداکارہ نے بتایا کہ 'ایک ڈرامے میں سوتیلی ماں کا کردار ادا کرتے ہوئے مجھے اپنی حقیقی زندگی سے بھی مماثلت محسوس ہوئی، میں اپنی سوتیلی والدہ کو فون کر کے کہتی تھی کہ اب مجھے احساس ہوتا ہے کہ آپ کن حالات سے گزری ہوں گی'۔

مقابلہ حسن کی فاتح 30 سالہ بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر کی پراسرار موت

'جو گھر پہلے ہی ٹوٹ چکا اسے اور کیا توڑنا'، گووندا کی اہلیہ کے بیان پر گرل فرینڈ کا ردعمل

اے آئی سے جعلی ویڈیو بنانے والوں کو جیل بھیج دینا چاہیے، سلمان خان شدید برہم

جنگیں بے وقوفی ہیں، جنگ کا مقصد ہتھیار بنانے والوں کیلئے بھاری رقم کمانا ہے: سلویسٹر اسٹالون

ایک سال تک بینائی سے مکمل طور پر محروم رہا: ایچ ایس وائی کا انکشاف

اداکار آغا مصطفیٰ معاوضہ نہ ملنے پر پھٹ پڑے

بالی وڈ اداکار مشتاق خان نے اپنی آخری گفتگو میں کیا کہا؟ بیٹے نے بتادیا

خاتون یوٹیوبر کو دولت کی نمائش مہنگی پڑگئی، چور گھر سے 81 تولے سونا اور لاکھوں روپے لے اڑے

’بہن کینسر میں مبتلا ہے‘، میرا نے سفارتخانے سے لندن کا ویزا دینے کی درخواست کردی

ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے؟ گووندا کا اپنی گرل فرینڈ کیساتھ مندر کے دورے پر جواب

بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے

پہلے بھی کہا تھا اب دوبارہ کہوں گی کہ صبا فیصل کو مدد کی ضرورت ہے: حرا خان کا طنز

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے ضروری نہیں سوتیلی مائیں بری ہوں، میری سوتیلی والدہ بہت اچھی ہیں: نازش جہانگیر

• 18 منٹ پہلے میر رضا کیس: اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر نے مزید سوالات کمیشن کو جمع کرا دیے

میر رضا کیس: اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر نے مزید سوالات کمیشن کو جمع کرا دیے

• 24 منٹ پہلے دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز میں پائلٹ لڑ پڑے، طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ

دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز میں پائلٹ لڑ پڑے، طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ

• 42 منٹ پہلے لاہور: تلخ کلامی پر خاتون مسافر کا نمبر سوشل میڈیا پر شیئر کرنیوالا رکشہ ڈرائیور گرفتار

لاہور: تلخ کلامی پر خاتون مسافر کا نمبر سوشل میڈیا پر شیئر کرنیوالا رکشہ ڈرائیور گرفتار

• 1 گھنٹے پہلے پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ وزیراعظم ہاؤس میں آج اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوگا

پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ وزیراعظم ہاؤس میں آج اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوگا

• 1 گھنٹے پہلے امریکا اور ایران کا اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے سے انکار، مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوسکی: امریکی نیوز ویب سائٹ

امریکا اور ایران کا اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے سے انکار، مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوسکی: امریکی نیوز ویب سائٹ

• 1 گھنٹے پہلے ایران نے سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی دیدی

ایران نے سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی دیدی

• 2 گھنٹے پہلے ورلڈکپ 2027: پاکستان اور بھارت کو ایک بار پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان

ورلڈکپ 2027: پاکستان اور بھارت کو ایک بار پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے