دکاندار نے تین دن میں موبائل ٹھیک نہ کیا تو شہری تلوار لے کر پہنچ گیا
کرسٹا پائیک کے خوفناک جرم کے پیچھے اصل کہانی کیا تھی؟
بیوی نے باہر گھمانے نہ لے جانے پر شوہر سے طلاق مانگ لی
ایک ماہ کے شیر خوار کو کئی بار بیچ دیا گیا، والدین سمیت 7 افراد گرفتار
اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاہدے کے مشترکہ ڈرافٹ کی تیاری جاری ہے اور فریقین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے مشترکہ اعلامیے کی تیاری جاری ہے۔
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات پر کچھ دیر میں بریفنگ کا امکان ہے۔
کمیٹیوں کی جانب سے معاہدے کا ڈرافٹ بھی تیار کرلیا گیا ہے، آج مذاکرات کے دوسرے دور میں فریقین کی ۔جانب سے پیش کیے گئے مطالبات کا جائزہ لیا گیا ہے۔
ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
