بحر اوقیانوس میں واقع جزیرہ برمودا سے امریکی ریاست میسا چوسٹس کے شہر بوسٹن جانے والا طیارہ (ائیرایمبولینس) لاپتہ ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق کینیڈین کمپنی کےگلف اسٹریم جی 100 میڈیکل جیٹ میں مریض سمیت 6 افراد سوار تھے۔
امریکی کوسٹ گارڈ میساچوسٹس کے ساحل اور نانٹکٹ کے سمندری علاقے میں لاپتہ طیارے کو تلاش کر رہے ہیں۔ ایک بڑے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں فضائی اور سمندری ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
طیارہ جزیرہ برمودا سے پرواز بھر کر بوسٹن ائیرپورٹ جارہا تھا، طیارہ طبی بنیادوں پر ایک مریض کو منتقل کر رہا تھا۔ امریکی وقت کے مطابق رات تقریباً 2 بجے فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کا اس سے رابطہ منقطع ہوا۔
خیال رہے کہ برمودابحر اوقیانوس میں واقع برطانیہ کا ایک نیم خود مختار غیر ملکی علاقہ (British Overseas Territory) ہے۔ یہ وہی جزیرہ ہے جس سے برمودا ٹرائی اینگل کی پراسرار کہانیاں جڑی ہیں۔
امارات نے اسرائیل جانیوالی پرواز کی سعودیہ میں ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کو دہشتگردی قرار دیدیا
ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہ دینے کا اعلان
دوران پرواز کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا اماراتی پرواز کا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا، امریکی اخبار
'کیا پرواز میں کوئی پلمبر ہے؟ 'سوشل میڈیا پوسٹس پر یہ کمنٹس کیوں عام ہوگئے؟
صدر ٹرمپ نے تقریباً 10 لاکھ امریکیوں کو 500 ڈالر کی ادائیگی کا سلسلہ شروع کردیا
مسجد الحرام سے خودکش بمبار کی گرفتاری کی اطلاعات کی تردید، خوف و ہراس پھیلانے والا شخص گرفتار
متحدہ عرب امارات میں اکتوبر کیلئے فیول قیمتوں میں بڑا اضافہ
رائل ائیر فورس فئیر فورڈ میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے شبے میں ایک شخص گرفتار
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے تہران کے شہدا اسکوائر میں ریلیوں میں شرکت کی، منتظمین کا دعویٰ
اماراتی پرواز واقعے میں ایران ملوث ہوا تو اسے بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا: ٹرمپ کی دھمکی
ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور ثابت قدمی نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے : روسی صدر پیوٹن
امریکی ریاست ٹینیسی میں سزائے موت کی قیدی خاتون زہر کا انجکشن دیے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
تازہ ترین
• 7 منٹ پہلے برمودا سے مریض سمیت 6 افراد کو لیکر بوسٹن جانیوالا طیارہ لاپتہ ہوگیا
• 1 گھنٹے پہلے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
• 2 گھنٹے پہلے نایاب مہمان پرندہ وائٹ سی ایگل 155 سال بعد پاکستان کی فضاؤں میں آ پہنچا
نایاب مہمان پرندہ وائٹ سی ایگل 155 سال بعد پاکستان کی فضاؤں میں آ پہنچا
• 2 گھنٹے پہلے راولپنڈی اور اسلام آباد میں طاقت کے مراکز ہیں، ایک ملک میں طاقت کے دو مراکز کیسے ہوسکتے ہیں؟ سعد رفیق
راولپنڈی اور اسلام آباد میں طاقت کے مراکز ہیں، ایک ملک میں طاقت کے دو مراکز کیسے ہوسکتے ہیں؟ سعد رفیق
• 2 گھنٹے پہلے خراب موسم یا ہنگامی صورتحال میں حیدرآباد ائیرپورٹ کو متبادل بنانے کا منصوبہ
خراب موسم یا ہنگامی صورتحال میں حیدرآباد ائیرپورٹ کو متبادل بنانے کا منصوبہ
• 2 گھنٹے پہلے لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا
• 3 گھنٹے پہلے چاہتے ہیں ہمارا لانگ مارچ بھی ہو اور ایمرجنسی اور گورنر راج بھی نہ لگے، بیرسٹر گوہر
چاہتے ہیں ہمارا لانگ مارچ بھی ہو اور ایمرجنسی اور گورنر راج بھی نہ لگے، بیرسٹر گوہر
• 4 گھنٹے پہلے نیشنل ہائی وے نیٹ ورک تقریباً 14 ہزار کلومیٹر ہے تو مریم کا پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں بنانے کا دعویٰ حیران کن ہے: مزمل اسلم
