• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 11:19 شام
  • پاکستان

خلائی مخلوق یا دیوہیکل جہاز؟ اسٹار شپ کی لائیو اسٹریم میں پُراسرار’یو ایف او‘ کی جھلک وائرل

امریکا میں 200 سال بعد سزائے موت پانی والی خاتون نے 2 بار موت کا چکما دے دیا

انوکھا گاؤں، رکشا ڈرائیور بھی کروڑ پتی، ہر گھر محل جیسا اور ہر دروازے پر لگژری کار

ٹیڈ کازنسکی : انتہائی ذہین طالب علم ’یونابومبر‘ کیسے بن گیا؟ ہوشربا داستان

ریاض: حوثی ملیشیا نے مدینہ منورہ میں بجلی گھر پر حملہ کردیا ہے۔

اتحادی افواج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ حوثی ملیشیا نے منگل کو صبح سوا پانچ بجے طیبہ اسٹیشن کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔

دہشت گرد حملے سے ایک سروس ٹرانسفارمر بند ہوا ہے۔

ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نےکہا کہ طیبہ بجلی اسٹیشن پر حوثی حملے کی منصوبہ بندی اور کارروائی کے شواہد مل گئے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ مدینہ منورہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو بجلی کی فراہمی کے لیے متبادل انتظام موجود ہے۔

ترکی المالکی کا کہنا ہے کہ حوثی ملیشیا کی کارروائی مقدس مقامات کو نشانہ بنانے کی مسلسل کوششوں کا حصہ اور کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مشتعل کرنےکی کوشش ہے حرمین شریفین کے تحفظ اور زائرین کی سلامتی یقینی بنائی جائےگی۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے