• ستمبر 18, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 18, 2026 1:55 صبح
  • پاکستان

جی سی یونیورسٹی لاہور کے طالب علم اور فالکن ٹرائیتھلون کلب کے رکن فیضان احمد نے لاہور سے اسکردو تک 1100 کلومیٹر کا رننگ سفر 22 روز میں مکمل کرلیا۔

فیضان نے آج اسکردو پہنچ کر اپنا طویل اور مشکل رننگ چیلنج مکمل کیا، جس کے دوران انہوں نے پنجاب کے میدانی علاقوں سے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں تک رننگ کی۔

فیضان کے سفر میں ناران، بابوسر ٹاپ، چلاس اور رائے کوٹ سمیت کئی مشکل مقامات شامل تھے، جہاں انہوں نے طویل فاصلوں، چڑھائیوں، دشوار گزار راستوں اور مختلف موسمی حالات کا سامنا کیا۔ 22 روزہ رننگ کے دوران فیضان نے مجموعی طور پر 1100 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔

فیضان نے اپنا یہ رننگ سفر پاکستان کی مسلح افواج اور پولیس کے شہدا کے نام کیا اور ملک کے لیے جان قربان کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

فیضان نے رننگ کے ذریعے منشیات کے استعمال کے خلاف آگاہی کا پیغام بھی اجاگر کیا اور بالخصوص نوجوانوں کو منشیات کے نقصانات سے محفوظ رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔

فیضان نے اپنے سفر کے دوران راستے میں آنے والی مختلف آبادیوں اور کمیونٹیز تک بھی منشیات کے خلاف آگاہی کا پیغام پہنچایا۔

این سی سی آئی اے نے رضوان سے کیا پوچھا؟ سوالنامہ سامنے آگیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے وینیو میں تبدیلی نہیں ہوگی، سیکرٹری ہاکی انڈیا

محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد

ایشین گیمز : پاکستانی گھوڑا ایڈن ڈو ویریٹ المعروف میراج بحفاظت ٹوکیو پہنچ گیا

پاکستان نے ازبکستان میں ہونیوالے چیس اولمپیاڈ ایونٹ میں اسرائیل کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کردیا

محمد رضوان نے این سی سی آئی اے کی طلبی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، کارروائی روکنے کی درخواست

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا

رضوان اور امام کے فونز سے ابتدائی تحقیقات میں کوئی قابلِ ذکر چیز سامنے نہیں آئی: ذرائع

ہیری بروک کے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی دوسری تیز ترین سنچری، سری لنکا کیخلاف 49 گیندوں پر 114 رنز بنا ڈالے

امریکی ریاست نیو جرسی میں میراتھون کے شرکا کیلئے سیلاب زدہ راستے سےگزرنا چیلنج بن گیا

فٹبال کلب 'ایف سی پورٹو' کا سیالکوٹ کی اکیڈمی سے معاہدہ، پاکستان میں پہلی ڈریگن فورس اکیڈمی کے قیام کا اعلان

برینڈن ٹیلر نے ٹنڈولکر سے ایک بڑا ریکارڈ چھین لیا

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے روس اور چین نے سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کی امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا

روس اور چین نے سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کی امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا

• 14 منٹ پہلے جی سی یونیورسٹی کے طالبعلم نے لاہور سے اسکردو تک 1100کلومیٹر رننگ 22 روز میں مکمل کرلی

• 52 منٹ پہلے حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ، پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کردی

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ، پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کردی

• 58 منٹ پہلے بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہے، سروے میں 21فیصد پاکستانیوں کی رائے

بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہے، سروے میں 21فیصد پاکستانیوں کی رائے

• 1 گھنٹے پہلے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

• 3 گھنٹے پہلے چین کا سعودی عرب کی اپیل پر حوثیوں کے حملے رکوانے کیلئے ایران پر روز:خبر ایجنسی

چین کا سعودی عرب کی اپیل پر حوثیوں کے حملے رکوانے کیلئے ایران پر روز:خبر ایجنسی

• 4 گھنٹے پہلے ایران پر حملوں کے دوران امریکا کی جانب سے جنگی جرائم کے ارتکاب کے شواہد موجود ہیں: اقوام متحدہ

ایران پر حملوں کے دوران امریکا کی جانب سے جنگی جرائم کے ارتکاب کے شواہد موجود ہیں: اقوام متحدہ

• 4 گھنٹے پہلے روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا

روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے