• ستمبر 29, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 29, 2026 5:38 شام
  • پاکستان

حکومت کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد سرکاری اسپتالوں میں زچگی کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سرکاری اسپتالوں میں پیدا ہونے والے نومولود بچوں کو مفت سونے کی انگوٹھیاں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ سی جوزف وجے نے 28 ستمبر کو ’تھائی ممن گولڈ رنگ اسکیم‘ کا آغاز کیا، جس کے تحت اہل نومولود بچوں کو ایک گرام وزنی 22 قیراط سونے کی انگوٹھی دی جائے گی۔

حکومت کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد سرکاری اسپتالوں میں زچگی کی حوصلہ افزائی، ماں اور بچے کی فلاح اور عوامی اعتماد کو مضبوط کرنا ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے