بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور مستعفی ہوگئیں۔
ہرمن پریت کور نے سوشل میڈیا پر تمام فارمیٹس کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہرمن پریت کی جگہ سمرتھی مندھانا کو ٹیم کی قیادت ملنے کا امکان ہے۔
رپورٹس کے مطابق گوہاٹی میں بی سی سی آئی کی ریویو میٹنگ کے بعد ہرمن پریت کورنے قیادت چھوڑنے کا اعلان کیا۔
انہوں نے کہا کہ آج تمام فارمیٹس میں ٹیم کی قیادت چھوڑدی ہے، یہ فیصلہ آسان نہیں تھا، کئی سالوں کے لمحات اور جذبات جڑے ہیں۔
قیادت چھوڑنے کے بعد ہرمن پریت کور بطور کھلاڑی کھیلتی رہیں گی۔
حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم کو 20 سال کیلئے پی سی بی کے حوالے کرنے کا معاہدہ آج ہوگا
رضوان کی این سی سی آئی اےلاہور آفس پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
کرکٹ کی تاریخ کا منفرد واقعہ، بولرکے باؤنسر پرگیند بیٹرکےسر سے اڑتی ہوئی براہ راست باؤنڈری پارکرگئی
چائنا اوپن: تماشائی کو گیند مارنے پر روسی ٹینس اسٹار سیمی فائنل سے باہر
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریز میں شاہین کپتان برقرار
دورہ پاکستان کیلئے سری لنکن کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا، ائیرپورٹ پر شاندار استقبال
سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان کو کپتان برقرار رکھنے کا امکان
پاکستان کرکٹ ٹیم کا بولنگ کنسلٹنٹ کون ہوگا؟ نام سامنے آ گیا
کوچ سے اختلافات، رونالڈو کے ٹیم چھوڑنے پر پرتگال ٹیم کے 20 لاکھ انسٹا فالوورز کم ہوگئے
کائنات امتیاز نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں کونسا ملک سب سے آگے؟
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
تازہ ترین
• 3 منٹ پہلے ہانیہ عامر کے ہاتھ پر موجود عربی ٹیٹو توجہ کا مرکز، تحریر کے معنی کیا ہیں؟
ہانیہ عامر کے ہاتھ پر موجود عربی ٹیٹو توجہ کا مرکز، تحریر کے معنی کیا ہیں؟
• 4 منٹ پہلے بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور مستعفی، اب کپتانی کسے ملے گی؟
• 8 منٹ پہلے یمن میں سعودی افواج لڑ رہی ہیں، پاکستان کی افواج سپورٹ کا کردار ادا کر رہی ہیں: وزیر دفاع
یمن میں سعودی افواج لڑ رہی ہیں، پاکستان کی افواج سپورٹ کا کردار ادا کر رہی ہیں: وزیر دفاع
• 54 منٹ پہلے یامی گوتم نے اپنی تصاویر پر اے آئی کے استعمال پر اعتراض اٹھا دیا
یامی گوتم نے اپنی تصاویر پر اے آئی کے استعمال پر اعتراض اٹھا دیا
• 56 منٹ پہلے آئی ایم ایف کا شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے اور آٹو پالیسی میں ای ویز پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنیکا مطالبہ
آئی ایم ایف کا شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے اور آٹو پالیسی میں ای ویز پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنیکا مطالبہ
• 58 منٹ پہلے سلمان خان کا وہ ایک فیصلہ کونسا تھا جس نے ان کا کیرئیر بچالیا؟
سلمان خان کا وہ ایک فیصلہ کونسا تھا جس نے ان کا کیرئیر بچالیا؟
• 1 گھنٹے پہلے سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں کارروائی،5 خوارج ہلاک
سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں کارروائی،5 خوارج ہلاک
• 2 گھنٹے پہلے نائیجیریا میں فوجی طیارہ گرنے سے تمام 32 افراد ہلاک
