• ستمبر 26, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 26, 2026 12:08 صبح
  • پاکستان

آرم ریسلر نے بچی کے والد سے جان بوجھ کر ہار کر سب کے دل جیت لیے

2300 سال سے زائد قدیم ارسطو کا اسکول دریافت

ملازم نے 10 ہزار روپے کم تنخواہ دینے پر فیکٹری کو آگ لگادی

شیرخوار بیٹی کو اوون میں ڈالنے والی ماں کو سزا ہوگئی

بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر یو این جنرل اسمبلی میں اے آر وائی نیوز کے سوالات کا سامنا نہ کرسکے۔

اے آر وائی نیوز کے صحافی نے جے شنکر سے سوال کیا کہ بھارت سکھوں کا ریاستی قتل کر رہا ہے، آپ کیا کہتے ہیں؟ آپ پاکستان میں دہشت گردی کے لیے طالبان کی فنڈنگ کر رہے ہیں، کیا کہیں گے؟

جے شنکر سے مزید سوال کیا گیا کہ پاکستان میں ہزاروں بےگناہ شہید ہوچکے، بھارتی ریاستی دہشت گردی کے یو این میں ثبوت بھی دیئے۔

اے آر وائی نیوز نے جے شنکر سے مکالمہ کیا کہ ریاستی دہشت گردی پر بطور وزیر خارجہ آپ کو شرم آنی چاہیے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جے شنکر نے سوالات کا ایک بھی جواب نہیں دیا اور خاموش رہنے کے بعد وہاں سے چلے گئے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے