بھارت کے گودی میڈیا کی ملائیشیا کے وزیر اعظم کے انٹرویو کے دوران پاکستان کو دہشت گردی سے جوڑنے کی ایک اور بھونڈی کوشش ناکام ہوگئی۔
ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے پاکستان کو دہشت گردی سے جوڑنے سے یکسر انکار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ملائیشیا کی سکیورٹی ایجنسیوں نے نہیں بتایا کہ پاکستان کی ریاست دہشت گردی سے منسلک ہے۔
برکس سربراہی اجلاس کے لیے بھارت کے دورے پر آئے ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے بھارتی میڈیا کو انٹریو دیتے ہوئے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی۔
انور ابراہیم نے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں مسلسل جاری اسرائیلی حملے اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی ہے۔
اس موقع پر بھارتی صحافی نے اپنے سوال میں پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کی کوشش کی جس پر انور ابراہیم نے کہا کہ انہیں ملائیشیا کی سکیورٹی ایجنسیوں نے نہیں بتایا کہ پاکستان کی ریاست دہشت گردی سے منسلک ہے اور یہ کہ پہلگام واقعے سے متعلق کوئی ثبوت نہیں دیے گئے۔
انڈونیشیا میں 243 مسافروں سے بھری کشتی لاپتا، 103 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کو 7 شرائط پیش کردیں
ایران جنگ بہت جلد ختم ہوجائیگی جس کے بعد تیل کی قیمتیں کم ہونگی: ٹرمپ
مسلم اور پڑوسی ممالک سے کوئی اختلاف نہیں، امریکا ہمیں دشمن بنانا چاہتا ہے: ایرانی صدر
پہلگام فالس فلیگ آپریشن، بھارتی صحافی نے مودی سرکار کے پس پردہ مذموم سیاسی عزائم بے نقاب کردیے
سعودیہ، اردن اور جاپان کو ایران کیخلاف قراردادکی حمایت کےنتائج کا سامناکرناہوگا: اسماعیل بقائی
سعودی تنصیبات پر حملے عالمی قانون کی خلاف ورزی اور کشیدگی میں خطرناک اضافہ ہے: قطر
سعودی عرب پر ڈرون حملے ، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا
یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر کنٹرول حاصل کرلیا
ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور کبھی امریکا کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے: ایرانی صدر
سعودی عرب نے عراقی ڈرون حملوں کا نشانہ بننے والی اہم آئل پائپ لائن عارضی طور پر بند کر دی
دنیا نے نائن الیون حملے اور دہشتگردی کیخلاف امریکی جنگ کی کیا قیمت ادا کی؟
تازہ ترین
• 7 منٹ پہلے بھارتی میڈیا کی ایک اور بھونڈی کوشش ناکام، ملائیشین وزیراعظم نے انٹرویو کے دوران پاکستان کودہشتگردی سے جوڑنے سے انکار کردیا
• 22 منٹ پہلے خطے کی غیریقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی ایران سے درآمدات میں اضافہ ہوگیا
خطے کی غیریقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی ایران سے درآمدات میں اضافہ ہوگیا
• 1 گھنٹے پہلے مجسموں کی اس تصویر میں موجود اصل انسان کو تلاش کرسکتے ہیں؟
مجسموں کی اس تصویر میں موجود اصل انسان کو تلاش کرسکتے ہیں؟
• 2 گھنٹے پہلے وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، وزیر اعظم کی سعودی عرب پرحوثیوں کے حملوں کی مذمت
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، وزیر اعظم کی سعودی عرب پرحوثیوں کے حملوں کی مذمت
• 2 گھنٹے پہلے دنیا کے معمر ترین شخص بننے کے منتظر 119 سالہ فرد کی طویل ترین زندگی کا راز جانیں
دنیا کے معمر ترین شخص بننے کے منتظر 119 سالہ فرد کی طویل ترین زندگی کا راز جانیں
• 3 گھنٹے پہلے حکومت کا موٹرسائیکل، رکشے اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان
حکومت کا موٹرسائیکل، رکشے اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان
• 3 گھنٹے پہلے کے پی کابینہ نے جیل خانہ جات اور تحفظ گواہان قوانین کی منظوری دیدی
کے پی کابینہ نے جیل خانہ جات اور تحفظ گواہان قوانین کی منظوری دیدی
• 3 گھنٹے پہلے دنیا کا پہلا بغیر بازوؤں والا ریسنگ ڈرائیور، وہ کیسے تیز رفتار گاڑی دوڑاتا ہے؟
