• ستمبر 16, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 16, 2026 3:48 شام
  • پاکستان

عمان : سمندر کے اوپر سے گزرنے والا کیبل کار منصوبہ تیار

اے آئی انسانوں کی موت کا سبب بن سکتی ہے، خوفناک انکشاف

اسمارٹ گلاسز : خواتین کی خفیہ ویڈیوز کیخلاف اہم اقدام

چلتی ٹرین کے ساتھ مسافر کے گھسٹنے کی لزرہ خیز ویڈیو

لندن: برطانیہ میں مہنگائی نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا، افراط زرکی شرح 3 اعشاریہ 1 فیصد کی حد پار کرگئی۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی ادارہ شماریات کی جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کو افراط زر کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں کھانے پینے کی اشیا اور ٹرانسپورٹ کی قیمتوں میں 4 اعشاریہ 6 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، رپورٹ میں آنے والے دنوں میں افراط زر کی شرح میں مزید اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب کی جانب سے ستمبر کے آخر میں یورپ جانے والی خام تیل کی کچھ کھیپ منسوخ کی گئی ہیں۔

سعودی عرب: خریداروں کیلیے خوشخبری! رعایتی آفر سے فائدہ اٹھائیں

یمن کے حوثیوں کے حملوں سے سعودی عرب کا اہم آئل انفرااسٹرکچر متاثر ہوا اور ان ڈرون حملوں کے بعد سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن تاحال بند ہے۔

ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کے ذریعے روزانہ تقریباً 40 لاکھ بیرل خام تیل منتقل کیا جاتا تھا جو عالمی تیل کی سپلائی کا تقریباً 4 فیصد بنتا ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے