• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 8:01 صبح
  • پاکستان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یونس ایک بار پھر محمد رضوان کے حق میں سامنے آگئے۔

جیو نیوز کے پروگرام اسکور میں گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ بطورکرکٹر محمد رضوان کے ساتھ کھڑا ہوں، اس معاملے میں احتیاط سے گفتگو کرنےکی ضرورت ہے، ہم بطور کرکٹر پی سی بی سے بڑے نہیں ہوسکتے۔

انہوں نے کہا کہ این سی سی آئی اے معتبر ادارہ ہے، رضوان کو چاہیے پروسس کو فالو کریں، ہم کسی کے وکیل نہیں اور نہ ہی ہمیں اس کیس سے متعلق کچھ معلوم ہے، محمد رضوان کے ساتھ سارا معاملہ ایک آفیشل ٹور پر ہوا ہے، جب تک کیس کا نتیجہ نہیں آجاتا، بات کرتے وقت احتیاط سےکام لیناچاہیے۔

یونس خان کا کہنا تھاکہ ماضی میں مجھے بھی ایسی ہی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا تھا، میرے معاملات 4 ماہ تک چلے تھے۔

فرانزک معائنے کے سلسلے میں مجھ سے ذاتی طور پر مزید کس تعاون کی ضرورت ہے؟ رضوان کا سوال

نئے نوٹس میں آن لائن بیٹنگ اور جوا کھیلنے کے الزامات کا ذکر نہیں، مبہم صورتحال واضح کی جائے: رضوان

کرکٹ ورلڈکپ 2027کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

آئی سی سی نے پلیئنگ کنڈیشنز میں متعدد تبدیلیاں کردیں

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز: اسکواش میں پاکستان کی فتح کے بعد فائنل میں رسائی، دوسرا سلور میڈل یقینی ہوگیا

شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایشین گیمز میں ایک اور میڈل جتوادیا

ایشین گیمز: بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو ہرادیا، فائنل میں پاکستان کا سامنا کریگا

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو تیسرا خط، مزید سوالات پر تفصیلات طلب کرلیں

ایشین گیمز: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فائنل میں پہنچنے پر ٹیم کی پرفارمنس سے مطمئن

ایشین گیمز والی بال: پاکستان نے بھارت کو 0-3 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ایشین گیمز کرکٹ سیمی فائنل: پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

شبمن گل کی شاندار ڈبل سنچری، بھارت نے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 406 رنز کا تاریخی ہدف حاصل کرلیا

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کے پی حکومت کو واضح پیغام دیا ہے کہ اب ایسا نہیں چلےگا: وزیر دفاع

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کے پی حکومت کو واضح پیغام دیا ہے کہ اب ایسا نہیں چلےگا: وزیر دفاع

• 6 منٹ پہلے ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کے اداکار وشال ٹھاکر 10 سال سے لاپتا

’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کے اداکار وشال ٹھاکر 10 سال سے لاپتا

• 8 منٹ پہلے این سی سی آئی اے معتبر ادارہ ہے، رضوان کو چاہیے پروسس فالو کریں: یونس خان

• 39 منٹ پہلے میاں بیوی کے جھگڑے میں مناتا کون ہے؟ مریم نواز کے شوہر محمد صفدر نے بتادیا

میاں بیوی کے جھگڑے میں مناتا کون ہے؟ مریم نواز کے شوہر محمد صفدر نے بتادیا

• 47 منٹ پہلے اگر ہونیوالے ہمسفر کا دل ٹوٹا ہوا بھی ہو تو مجھے وہ قبول ہوگا: نازش جہانگیر

اگر ہونیوالے ہمسفر کا دل ٹوٹا ہوا بھی ہو تو مجھے وہ قبول ہوگا: نازش جہانگیر

• 48 منٹ پہلے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکا آپریشن،7 خوارج ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکا آپریشن،7 خوارج ہلاک

• 1 گھنٹے پہلے بھارتی اداکارہ نصرت بھروچا حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بھارتی اداکارہ نصرت بھروچا حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

• 1 گھنٹے پہلے محموداچکزئی کا اسپیکر چیمبر جانے سے انکار، پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے نیا وفد تشکیل دیدیا

محموداچکزئی کا اسپیکر چیمبر جانے سے انکار، پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے نیا وفد تشکیل دیدیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے