آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اکتوبر 2026 کیلئے ایل پی جی کی قیمتیں بڑھا دیں۔
اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 244 روپے 14 پیسے مہنگا ہوگیا اور 11.8 کلو گرام گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 3296 روپے 23 پیسے مقرر کردی گئی۔
رواں ماہ ستمبر کیلئے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 3052 روپے 9 پیسے تھی۔
ایل پی جی کی فی کلو قیمت 20 روپے 68 پیسے مہنگی کی گئی اور نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر 2026 سے ہوگا۔
اوگرا کے مطابق ایل پی جی صارفین کیلئے قیمت میں تقریباً 8 فیصد کا اضافہ کیا گیا۔
پاکستان میں سونا فی تولہ 4 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا
ایف بی آر مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف کا پاکستان سے مالیاتی استحکام لانے اور بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کم کرنے کا مطالبہ
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا کل آخری روز، تاخیر پر بھاری جرمانے لگیں گے: ذرائع
سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا پہلا روز ، سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہرکرنے کے معاملے پربریفنگ
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
حکومت کا پنشن اصلاحات کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینےکا منصوبہ
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے
پیٹرول کی اصل قیمت پر ٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا
تازہ ترین
• 3 منٹ پہلے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کردی گئی
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کردی گئی
• 16 منٹ پہلے ایل پی جی 20 روپے 68 پیسے مہنگی، 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 3296 روپے 23 پیسے کا ہوگیا
• 1 گھنٹے پہلے ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کیخلاف نجی اسپتالوں اور کلینکس میں ڈاکٹرز کی ہڑتال
ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کیخلاف نجی اسپتالوں اور کلینکس میں ڈاکٹرز کی ہڑتال
• 2 گھنٹے پہلے میچ کے دوران مداحوں کےگراؤنڈ میں داخلے پر بابر غصہ ہوگئے، سیلفی لینے والے مداح کاموبائل چھین کر پھینک دیا
میچ کے دوران مداحوں کےگراؤنڈ میں داخلے پر بابر غصہ ہوگئے، سیلفی لینے والے مداح کاموبائل چھین کر پھینک دیا
• 2 گھنٹے پہلے بچوں کی شرح پیدائش میں کمی، سنگاپور نے سرکاری ملازمین کیلئے رشتہ ایپ متعارف کرادی
بچوں کی شرح پیدائش میں کمی، سنگاپور نے سرکاری ملازمین کیلئے رشتہ ایپ متعارف کرادی
• 2 گھنٹے پہلے جوس کے مقابلے میں سالم پھل کھانے سے دل کی صحت کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے، تحقیق
جوس کے مقابلے میں سالم پھل کھانے سے دل کی صحت کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے، تحقیق
• 3 گھنٹے پہلے اس پھل کو کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
اس پھل کو کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
• 3 گھنٹے پہلے متحدہ عرب امارات میں بین الامارات ریل سفر کے نئے دور کا آغاز
