• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 11:18 شام
  • پاکستان

درخت کی ٹہنی گرنے سے زخمی شہری کو 8 کروڑ معاوضہ دینے کا حکم

بھارت میں کیا اب گدھے نرس کی ذمہ داریاں نبھائیں‌ گے؟ نرسنگ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری

کیا دن رات کا دورانیہ ہمیشہ 24 گھنٹے ہی رہتا ہے؟ تحقیق میں نیا انکشاف

نیپال میں پہاڑ چند سیکنڈز میں ٹوٹ کر دریا میں گر گیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد : آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا ہے, فی کلو 20 روپے 69 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

اوگرا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق ایل پی جی کی فیکٹری قیمت میں فی کلو 20 روپے 69 پیسے اضافے کے بعد قیمت 258.65 روپےسے بڑھ کر 279.34 روپے ہوگئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 244.14 روپے کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے، گھریلو سلنڈر کی قیمت 3052.09سے بڑھ کر 3296.23 روپے ہوگئی۔ قیمتوں کا تعین اکتوبر کیلئے کیا گیا ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے