• ستمبر 26, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 26, 2026 6:00 صبح
  • پاکستان

ایشین گیمز کے کرکٹ ایونٹ میں نیپال نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر اہم کامیابی حاصل کرلی۔

جاپان میں جاری ایشین گیمز میں افغانستان کی ٹیم نے 7 وکٹ پر 102 رنز بنائے ۔ نیپال نے ہدف 16 گیندوں پہلے حاصل کر لیا۔

ایشین گیمز میں کرکٹ کے گروپ اے کے میچ میں افغانستان کی ٹیم نیپال کے خلاف 7 وکٹ پر 102 رنز بنا سکی ۔فیصل خان اور نجیب اللہ زدران 30، 30 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

نیپال کے کوشل بھرٹل نے 4 اور للت راج بنشی نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

ہدف کے تعاقب میں نیپال کی 3 وکٹیں جلد گر گئیں لیکن پھر سندیپ جورا نے 34 رنز کی اننگزکھیلی ،جبکہ روہت نے 33 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر نیپال کو 5 وکٹوں سے فتح دلا دی ۔

دوسری جانب گروپ بی کے میچ میں ہانگ کانگ نے عمان کو 41 رنز سے شکست دے دی ، فاتح ٹیم نے 8 وکٹ پر 121 رنز بنائے ، جواب میں عمان کی ٹیم 6 وکٹ پر80 رنز بنا سکی۔

ایشین گیمز: پاکستان کے نور زمان بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک، چین کو 0-3 سے شکست دی

پاکستان کی کبڈی ٹیم ایشین گیمز کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام

پریذیڈنٹ ٹرافی: محمد شہزاد نے پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ قائم کر دیا

رضوان پر عائد الزامات سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سابق کرکٹرز کی سخت تنقید

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھنے کی تجویز

ابرار احمد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بولر بن گئے

بابر اور شاہین کی غیر موجودگی کے باوجود ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم جارحانہ ہے: مائیک ہیسن

قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ایشلے نوفکی نے پی سی بی سے راہیں جدا کرلیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کو مینز ٹیم کیلئے بولنگ کوچ کی تلاش، اشتہار دیدیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے ایشین گیمز : نیپال کرکٹ ٹیم نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

• 43 منٹ پہلے ضلع نوشکی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 11 دہشتگرد ہلاک

ضلع نوشکی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 11 دہشتگرد ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی فلائٹ آپریشن متاثر ہوا تو خطے میں کسی بھی ملک کا طیارہ اڑان نہیں بھر سکے گا: ایران نے خبردار کر دیا

امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی فلائٹ آپریشن متاثر ہوا تو خطے میں کسی بھی ملک کا طیارہ اڑان نہیں بھر سکے گا: ایران نے خبردار کر دیا

• 2 گھنٹے پہلے وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ایک اور خط، مذاکرات کی دعوت دے دی

وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ایک اور خط، مذاکرات کی دعوت دے دی

• 3 گھنٹے پہلے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت اہم اجلاس، شرکاء کا معاہدے کے عہد و پیمان کو مؤثر عسکری تعاون میں تبدیل کرنے کا عزم

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت اہم اجلاس، شرکاء کا معاہدے کے عہد و پیمان کو مؤثر عسکری تعاون میں تبدیل کرنے کا عزم

• 3 گھنٹے پہلے دورہ امریکا کے موقع پر ایرانی صدر کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے امکانات تقریباً ختم

دورہ امریکا کے موقع پر ایرانی صدر کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے امکانات تقریباً ختم

• 4 گھنٹے پہلے مسئلہ اب لانگ مارچ نہیں، قومی سلامتی کا ہے، یہ فیصلہ کرلیا گیاکہ سہیل آفریدی کی حکومت کو جانا ہوگا: ذرائع کا دعویٰ

مسئلہ اب لانگ مارچ نہیں، قومی سلامتی کا ہے، یہ فیصلہ کرلیا گیاکہ سہیل آفریدی کی حکومت کو جانا ہوگا: ذرائع کا دعویٰ

• 5 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے