• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 4:38 شام
  • پاکستان

چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے جو تبدیلی تھر میں دیکھی ہے وہ پورے پاکستان میں نظر نہیں آتی، اگر اسلام آباد ناکام ہو گیا تو اسے تھر والوں کے حوالے کر دیں۔

تھرکول فیز تھری کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا اسلام آباد کے ماہرین کہتے تھے کہ تھرکا کوئلہ بے کار ہے، اس میں سرمایہ کاری بےکارہے، تھر بلاک ٹو میں 600 میگا واٹ بجلی پیدا کی جا رہی تھی، اب 2ہزار میگا واٹ پیدا کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ تھر میں ہر لحاظ سے ترقی ہوئی ہے، پورا پاکستان حیران ہو رہا ہے کہ تھر کہاں پہنچ گیا ہے، جو تبدیلی تھر میں دیکھی ہے وہ پورے پاکستان میں نظر نہیں آتی، تھر کے بچے امتحانات میں ٹاپ کر رہے ہیں، پورے ملک کو مبارکبا دینی چاہیے، ایک سیاسی جماعت کراچی میں نفرت کی سیاست کرتی ہے، تھر کے بچے ٹاپ کرتے ہیں، آپ ان کی تعریف کرنے کے بجائے نفرت کی سیاست کرتے ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کراچی میں سیاسی یتیموں کی جماعت صیہونیوں کی سیاست کرتی ہے، صیہونیت کی سیاست سندھ میں لانے کی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہوگی، تھر پارکر ملک کے سسٹم،آئین اور 18ویں ترمیم کی سب سےبڑی مثال ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں کو تھر کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی، اسلام آباد کو بھی تھر کی طرح چلنا چاہیے، 1.6 ارب ڈالر کا زرمبادلہ تھر کوئلے کی وجہ سے بچا رہے ہیں، دنیا میں فرٹیلائزر کا بحران ہے، تھر کے کوئلے سے یہ منصوبہ تیزی سے مکمل کریں۔

چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا یہ منطق سمجھ نہیں آتی کہ سسٹم ناکام ہوگیا تو نئے صوبے بنائیں، اسلام آباد ناکام ہو چکا ہے تو اسے تھر کے حوالے کر دیں، اسلام آباد کے بچوں کو ٹاپ کرادیں گے، اسپتال بہتر کرا دیں گے، ہمیں اسلام آباد کی ذمے داری دے دیں، ہم بتائیں گے کہ تھر کے بچے اور لوگ کیا کیا کر سکتے ہیں۔

پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر 7 اکتوبر کے بعد اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے: امیر جماعت اسلامی

اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران نوکری سے برخاست

پی ٹی آئی سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوتے بھی تو احترام کی کیا ضمانت ہے؟ خواجہ آصف نے سوال اٹھادیا

ایمان اور ہادی چٹھہ ضمانت کیس: ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جج برہم، ڈی ایس پی کی سرزنش، ہتھکڑی بھی منگوالی

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

بتایا جائے پی ٹی آئی وفد کے سامنے رکھے گئے مطالبات میں سے کونسا غیر آئینی یا بس سے باہر ہے؟ طارق فضل

ڈنکی لگانے والوں نے غیر قانونی سفر کے راستے تبدیل کرلیے: ڈی جی ایف آئی اے

اسلام آباد مارچ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے جدید ترین آلات سے لیس

سلمان اکرم نے محسن نقوی کا سہیل آفریدی پر مذاکرات سبوتاژ کرنے کا الزام مسترد کردیا

صدر نے تاحال صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹ نہیں مانگی: گورنر کے پی

پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے بجائے آئینی اقدامات کے مجموعے پر غور

سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے اگر اسلام آباد ناکام ہو گیا تو اسے تھر والوں کے حوالے کردیں: بلاول

• 18 منٹ پہلے کئی روز تک کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ

کئی روز تک کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ

• 26 منٹ پہلے گاڑیوں کی یو ایس بی پورٹ میں فون بہت زیادہ سستی سے چارج کیوں ہوتا ہے؟

گاڑیوں کی یو ایس بی پورٹ میں فون بہت زیادہ سستی سے چارج کیوں ہوتا ہے؟

• 1 گھنٹے پہلے پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر 7 اکتوبر کے بعد اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے: امیر جماعت اسلامی

• 2 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوتے بھی تو احترام کی کیا ضمانت ہے؟ خواجہ آصف نے سوال اٹھادیا

• 2 گھنٹے پہلے اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران نوکری سے برخاست

• 2 گھنٹے پہلے فیکٹ چیک: میکسیکو کی ویڈیو کو بلوچستان میں فرنٹیئر کور کے حملے سے منسوب کیا گیا

فیکٹ چیک: میکسیکو کی ویڈیو کو بلوچستان میں فرنٹیئر کور کے حملے سے منسوب کیا گیا

• 2 گھنٹے پہلے ڈنکی لگانے والوں نے غیر قانونی سفر کے راستے تبدیل کرلیے: ڈی جی ایف آئی اے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے